تمام پاکستانی عیدکادن چھوڑکرقضاروزہ رکھیں،مفتی منیب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مفتی منیب الرحمان نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ حکومت نے انتشار سے بچنے اور یکجہتی کے اظہار کیلئے ایک ہی روز عید کا فیصلہ کیا۔ رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر میں پوری رات روتا رہا ہوں: SamaaTV

Posted: May 13, 2021 | Last Updated: 2 hours agoمفتی منیب کا کہنا ہے کہ قوم عید کے بعد قضا روزہ رکھے اور اعتکاف کرنے والے بھی ایک روز اعتکاف کریں، جب کہ مفتی محمد غوث کا کہنا ہے کہ آج بروز جمعرات 13 مئی کو عید نہیں تھی مگر انتشار سے بچنے کیلئےعید کی نماز ادا کی گئی۔

دوسری جانب اپنے ویڈیو پیغام میں صدر جمعیت علما پاکستان کراچی مفتی محمد غوث نے تمام پاکستانیوں سے کہا ہے کہ آپ لوگوں پر لازم ہے کہ آج کا دن چھوڑ کر ایک قضا روزہ رکھیں اور جو افراد اعتکاف میں بیٹھے تھے وہ بھی ایک دن کا اعتکاف مسجد میں کریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان میں اسلامی مہینوں کے آغاز کا تعین کرنے کی ذمہ دار مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے بدھ کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے غیر متوقع طور پر ملک بھر میں جمعرات کو عید الفطر منائے جانے کا اعلان کیا۔

عید کے اعلان کے بعد وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ حکومت نے عوام کو ایک عید کا ’تحفہ‘ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

opps besharam 😅

Mufti sahab ye first time howa hr ramzan may ap k waqt b aik roza kaza hota ta

🙄🙄

مفتی صاحب فساد نہ پھیلاؤ

سر مجھے یاد ہے کچھ کچھ ١٩٩٩ ء میں بھی چاند گیارہ بجے کے بعد نظر آیا تھا ۔۔۔سرکاری اعلان ہو گیا۔۔ سو عوام نے عید منا لی۔ اب اگر گناہ کی باری آئی تو گناہ انکو ملے گا جس جسنے غلط شہادت دی۔۔ گزشتہ عید مبارک

جھوٹ بول رہا ہے یہ اس کو رویت ہلال کمیٹی سے نکال دیا اس پہ حکومت سے خار کھا کہ بیٹھا ہوا ہے اور عوام کو اکسا رہا ہے۔۔ بے غیرت انسان ۔۔ پہلے تو لوگ تھوڑی بہت عزت کر لیتے تھے اب وہ بھی گئی

Mufti se kahi toba karo elaan joota turi tha peshwar walay kiya ghare muslim hai ya jootay hai k un k elaan k bina pa eid manay ka elaan howa mufti sahab ki seat tu chali gaye par munafiqat ab b jari hai Allah merr Pakistan ko asay molvieyou k shar se bachaye

تاریخ میں پہلی مرتبہ برصغیر میں صرف پاکستان میں چاند نظر آیا۔ انڈیا ،بنگلہ دیش،سری لنکامیں نظر نہیں آیا۔ لگتا ہے سعودیہ نے زکواۃ اور فطرانہ کے ساتھ چاند بھی بھیجا ہے

ھماری دعا ھے کھ ساری زندگی تو روتا رھے

kal ka chaand dekha tha kisi ne

علما اہل حق اہلسنت زندہ باد ڈائنوسار کی اخری نصل طاہر اشرفی شرابی جہنمی انشا اللہ

Da Ase Gaf Lagay ....tola Shpaa Yai Paiso Pase Jaral.

آپ نے اس بار عید کی خبر نہیں دی اس لیے آپ کو رونا آیا ہو گا

Allah pak inka bera ghark kty

منیب الحمان کو چاند کے بارے میں کچھ بولنے کا حق نہیں. جو عید کو متنازع بنا رہے ہیں ان کا ماینڈ سیٹ یہ ہے کہ پاکستان میں صرف پنجاب کی بالادستی چلے گی دوسرے چاہے جتنا حق بجانب ہو کوئ حیثیت نہیں. کے پی سے 82 شہادتیں اور آزاد کمیٹی کا اعلان سیاسی تھا یا منیب سے کم علم والے تھے

Tafaraqa peelane wala munafiqat kar raha hai Allah jallajalloho hidayat de Ameen

AOA MOFTI SB EID MUBARAK ... best islamic way follow arab suadi 30 festing no need worry every year even 29 feating moon add one festing good for all ......that we follow here .......

Kes tarha roye tay.. Proper anso nikal rahai tay ya seraf afsorda ty.. Zara pochy mufti mnb sb say

رضیل انسان ہے یہ

Apko to chand b nazar nahi Araha hota to pir kis baat ko Eid karo gy apni doorbeno ko saf karo

Mufti Sahb Ko Dubra Charmain Bnana Chaiye Present Commetti Kisi Kam Nh Islam Sy Khel Rhe Hn Yee Afsos

Lost his jo and his mind too

Decision par ya chairmanship chalay janay par

ja jahil sirif ap ny musmano ka teka leya hy keya

اپنی نااہلی پر روتے رہے-

Aaj ka chand k mutabik eid aaj ki hai ,chand dekha .

یہ رہا آج مورخہ 13-05-20121 کا چاند فواد ڈابو اور منیب اور لبیک والوں کے لئے ان کا آج روزہ تھا اور عید کے دن شیطان کا روزہ ہوتا ہے

آج کا چاند

مفتی منیب الرحمان ذلیل انسان ہے آج کا عید بالکل ٹھیک تھا جاکر ہو چاند دیکھ لو

Today at 7.45 Islamabad

ویسے آج مغرب کے وقت چاند کی رونمائی کے بعد مفتی صاحب کیا کہیں گے!؟

ہم لوگ پوپلزئی کو ہمیشہ الزام دیتے رہے لیکن آج پتہ چلا فتنے کی جڑ مفتی منیب ہے

شیطان روتا رہا ہوگا کتنے سالؤں کے بعد پاکستان میں روزے اور عید ایک ساتھ ہوے ہیں

Kursi aur uhde ke jalan me jal raha he bechara... us jalan ke waja se jalta rota raha raat bar

Eid mubarak ✨.alhamduliallah every one celebrating same day MashaAllah.

دین ملا فساد فی سبیل اللہ

مفتی صاحب کو ذرا ماضی یاد کروا دیا جائے

Says mr nobody

چاند کے معاملے میں مرکزی رؤیت ہلال کمیٹی کی حیثیت قاضی کی ہے ،لہذا اس کی جانب سے شہادتیں قبول کر کے عید کا اعلان کر دینے کے بعد اب کسی تشویش کی ضرورت نہیں اور نہ قضا روزہ رکھنے کی ضرورت ہے۔اجتماعیت کے ان مواقع پر تشویش و انتشار پھیلانے سےگریز کرنا چاہیے لہذا خوشدلی سے عید منائی

یہ جو لفظ انتشار کہا آپ نے مفتی صاحب ۔۔۔۔مجھے لگتا ھے کہ یہ شیعہ کی وجہ ھے کیونکہ وہ نہی چاہتے ہیں کہ جمعہ والے دن عید ہو۔۔۔۔ یہ اس لیئے ماجرہ پیش آیا ۔۔۔۔

کاش کہ فلسطین پر اسرائیلی حملے پر بھی روتے۔

پاکستان میں جلدی شیطان اس لیے آزاد ہوتا ہے کہ اس نے رات کو عید کا اعلان کرنا ہوتا ہے

یزید کا حمایتی روزے کے فیصلے پر روتا رہا اور شعیوں کے رونے پر اعتراض

اتنی پرانی نوکری اچانک چلی جائے تو بندہ پہلے ہڑتال جیسے حربے آزماتا ہے ، جتھے بنانے کی کوشش کرتا ہے اور ناکامی پر روتا ہے۔ ایک سو بندے شہادت دے چکے تھا ان سب کو جھوٹا کر کے صرف مفتی اور اسکے حواریوں کو خوش کرنے کیلئے عید اگلے دن لے جاتے؟ اسلام کو مذاق بنا دیا مولویوں نے

If the country did this for peace and solidarity...then why you are spreading chaos ?

تاریخ میں پہلی مرتبہ برصغیر میں صرف پاکستان میں چاند نظر آیا۔ انڈیا ،بنگلہ دیش،سری لنکامیں نظر نہیں آیا۔ لگتا ہے سعودیہ نے زکواۃ اور فطرانہ کے ساتھ چاند بھی بھیجا ہے😜😜

Mulk bhr hartal ki call dh kr apnay dil ka bojh halka kr lin. Sadi trfo naa he samjho

Molvi sb payson Kay liye ro tay rahay ho

مر تو نہیں گیا کیا ابھی زندہ ہے یا ابھی بھی زندہ ہے

آپ کے اپنے وقت مین کیا ہوتا تھا ہم سب اس کے گواہ ہیں

ہاہاہا

😢

خان کی حکومت نے اس بار صحیح بندے کو رُلایا ہے

😂

اس چبل کی بات ہے نہ جائیں اس سے دوربین 🔭 چھین لی گئی اس نے خود اس معاملے میں بڑی بڑی چبلیں ماری ہوئی ہیں

اس بے غیرت سے کوئی یہ پوچھے کہ اپنی پوری زندگی میں جب یہ کمینہ کمیٹی کا سربراہ رہا کوئی ایک رمضان اور عید بتائیں جو اسنے پہلے دن کا چاند دیکھ کر کیا ہو۔۔ بات کرتا ہے سالہ

لیکن جب یہ خود ہڑتال کر کے انتشار پھیلانا چاہتا تھا۔

Mufti sahab always right ✅ 👌

یہ فیصلے پر نہیں رویا بلکہ چیرمین شپ جانے پہ رویا

اس مفتی کو صرف اور صرف اپنی تنخواہ اور مراعات کا دکھ ہے

Tm hote kon ho ik begherat firqa parast insan he to the jo deobndi or barelvi khelte the ab bakwas bnd kr k rowo sari raat

Holy Quran 2:11 ------------------ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ ملک میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں

ابے تجھے بہت شوق ہے میڈیا میں آنے کا, دو ٹکے کے تکفیری۔

Bas kr yar rolaiga kia...

Why we couldn’t find a solution in so many years? Two Eids is not a solution .

Hahaha

Hold a fast of sadness instead of celebrating Eid? Yes Agreed for one reason - sad to recall that MullaMuneebu, your mother gave birth to you, ya fockin munafcuk pr!ck on MullaNwaz payroll ya num-nutz. That is the tweet

Hakomat tu khud Jummay k din krna chah to to according to Fawad.Phr q blame kr ra ya Muft Muneeb

عید کے دن تم جیسے جیز کا روزہ ہوتا ہیں باقی تمام سمجھدار ہو

Allah tala es ko zindagi bhar roleyee rakhey. Ameen

Keep politics away. If you believe in the clock then believe in science.

Hum Sab ney bola ye banda job jaye os din sey Pakistan mey eik hi din hu gi.

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام مسلمان ممالک کومسئلہ فلسطین پریکجاہونا پڑے گا: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) ظالم اسرائیل کی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے اور فلسطینیوں پر ہونے والے مظالم پر وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام مسلمان ممالک کومسئلہ فلسطین پریکجاہونا پڑے گا۔ یہ باتیں کب سے سن رہے ہیں اب کچھ نیا کہیں ۔۔۔یکجا ہونا پڑے گا Please help me in my father Murdered ,FIR no 224/21.police free the real killer,a paid man says I kill your father which completely wrong,real killer is dr yasin and his personal staff, please help me in justice. Then why don't you take the initiative and lead from front. We as Muslims can not bear this. Plz my leader show some courage, stand up against this plz. ImranKhanPTI
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تمام ائیرلائنز کو مزید30فیصد پروازیں چلانےکی اجازت،سول ایوی ایشنعید الفطر پر مسافروں کے رش کے باعث سول ایوی ایشن نے تمام ائیرلائنز کو مزید 30فیصد پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات SamaaTV کیا کووڈ چھٹی پر چلا گیا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تمام مسلمان ایک روزہ قضا رکھیں، مفتی منیب الرحمان - ایکسپریس اردومعتکف بھی روزے کی حالت میں ایک روز کا اعتکاف کریں، مفتی منیب مفتی صاحب اگر رکھنا ہے تو برائے مہربانی پھر قضا نہیں کفارہ ادا کرو پورے 60 دن لگاتار روزے رکھو. جلی نہ پہلی بار ایک ساتھ عید جو ہںو رہںی پاکستان میں مُفتی صاحب🙏 ہم پاکستانی اس روزہ کی قضاء سے بری اُلزمہ ہیں اس روزہ کی ہیرا پھیری کا وبال ( عمران نیازی ) ( جنرل باجوہ ) اور عید کا اعلان کرنے والے کرائے کے ٹٹوؤں کی جان پر ہو گا انشاءاللہ ہمارے حُکمران ہر وقت یہود و نصارہ کی خُوشنودی کیلئے ہلکان ہوتے جارھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینیوں کی شہادت پر تمام تقریبات منسوخ عید سادگی سے منائی جا رہی ہےعرب میڈیا کے مطابق 27رمضان المبارک کو اسرائیلیوں نے مسجد اقصی میں حملہ کر کے کئی فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا ،اسرائیلی حملوں میں فلسطینیوں کی شہادت پر عید
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تمام مسلمان ایک روزہ قضا رکھیں، مفتی منیب الرحمان - ایکسپریس اردومعتکف بھی روزے کی حالت میں ایک روز کا اعتکاف کریں، مفتی منیب مفتی صاحب اگر رکھنا ہے تو برائے مہربانی پھر قضا نہیں کفارہ ادا کرو پورے 60 دن لگاتار روزے رکھو. جلی نہ پہلی بار ایک ساتھ عید جو ہںو رہںی پاکستان میں مُفتی صاحب🙏 ہم پاکستانی اس روزہ کی قضاء سے بری اُلزمہ ہیں اس روزہ کی ہیرا پھیری کا وبال ( عمران نیازی ) ( جنرل باجوہ ) اور عید کا اعلان کرنے والے کرائے کے ٹٹوؤں کی جان پر ہو گا انشاءاللہ ہمارے حُکمران ہر وقت یہود و نصارہ کی خُوشنودی کیلئے ہلکان ہوتے جارھے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u0646 \u067e\u0633\u0646\u062f \u060c \u06a9\u0679\u06be \u067e\u062a\u0644\u06cc \u0631\u0648\u06cc\u062a \u06c1\u0644\u0627\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0686\u0627\u06c1\u06cc\u06d2 \u062a\u06be\u06cc\u060c \u0645\u0641\u062a\u06cc \u0645\u0646\u06cc\u0628\u0645\u0631\u06a9\u0632\u06cc \u0631\u0648\u06cc\u062a \u06c1\u0644\u0627\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u0645\u0641\u062a\u06cc \u0645\u0646\u06cc\u0628 \u0627\u0644\u0631\u062d\u0645\u0646 \u0646\u06d2 \u06a9\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2... Kursi chinn Jany s waqaiy preshani hoti h گوالمنڈیلا پارٹ ٹو لگتا ہے، مفتی جی کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں 🌙 TLPLover7868 Mufti Sahib♥️🌹
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »