کراچی:
جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس یوسف علی سعید پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا علاج نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کیا دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کاپہلے کرونا ٹیسٹ ضروری ہے؟ غریب طبقہ علاج کیلئے سرکاری اسپتالوں کا رخ کرتا ہے۔ اگر سرکاری اسپتالوں کی انتظامیہ کا رویہ درست نہیں ہوا تو کیسے چلے گا۔ جناح اسپتال کی سیمی جمالی کیا کررہی ہیں، کیا انہیں اسپتال نہیں چلانا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہوفاقی کابینہ کا سرکاری اداروں کے سربراہان کی تقرری کیلئے موجودہ قوانین میں ترمیم کا فیصلہ ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
چئیرمین نیب کا مزار قائد کے گرد چائنہ کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات کا نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے مزار قائد کے گرد چائنہ کٹنگ اور غیر قانونی تعمیرات کا نوٹس لے لیا۔ ٹائروں کے جعلی کاروبار کے ذریعے عوام کو لوٹنے والے گرفتار ملزم عاطف زمان کے کیس سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی۔ Mazar e quaid ko sar se paon tak chuma jaye ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
سعودی عرب اور دیگر ممالک کا تیل کی پیداوار ے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب اور کویت کا تیل کی پیداوار کے متعلق بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ان پاگلوں کو اب سمجھ آئی ہے۔ ٹرمپ سے لتر اسی وجہ سے کھاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
کورونا کی وبا میں کس کا کاروبار چمکا اور کون ڈوبا؟کورونا وائرس کی وبا نے عالمی معیشت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے لیکن اس کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں بہت سے کاروباروں کو نقصان پہنچا ہے وہیں کچھ کمپنیوں کا کاروبار غیرمتوقع طور پر چمکا بھی ہے۔ گجر ویکھدے ہی رہ گئے، تے لوہاراں دا منڈا دودھ ویچ کے ارب پتی بن گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
اسٹیٹ بینک روزگار اسکیم کا دائرۂ کار اور فنانسنگ حدود بڑھادیںاسٹیٹ بینک روزگار اسکیم کا دائرۂ کار اور فنانسنگ حدود بڑھادیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
کورونا اور لاک ڈاﺅن کے ستائے عوام کو رمضان میں بدستور مہنگائی کا سامنا - ایکسپریس اردورمضان کے دوران مرغی کا گوشت 120 روپے تک مہنگا، پھل، سبزیاں اور اجناس کی بھی من مانی قیمتوں پر فروخت جاری Ramzan ma Khane peene ki chezoon ko or manga kr deya jata hai it too much
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »