تفتان میں پاک ایران بارڈرتیسرےروزبھی بند

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفتان میں پاک ایران بارڈر تیسرے روز بھی بند SamaaTV

Posted: Feb 25, 2020 | Last Updated: 18 mins agoافراد 2 ہفتوں کے لیے طبی نگرانی کیلئے پاکستان ہاؤس میں موجود ہیں

حکام کے مطابق تفتان بارڈر پر کرونا کے روک تھام کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں، بارڈر پر اسکریننگ کے ساتھ ماسکس بھی فراہم کئے جارہے ہیں۔ زائرین سمیت 270 افراد دو ہفتوں کے لیے طبی نگرانی کیلئے پاکستان ہاؤس میں موجود ہیں۔ پاک ایران بارڈر کی بندش کے باعث سرحد کےدونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں، کرونا وائرس کے ممکنہ خطرہ کے پیشِ نظر 5 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ ہے۔ تربت اسپتال میں 10بیڈز پر مشتمل کرونا وائرس کے حوالےسےوارڈقائم کردیاگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: تفتان میں پاک ایران سرحد پر امیگریشن گیٹ دوسرے روز بھی بندایران میں کورونا وائرس کے کیسز  کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت تفتان میں پاک ایران سرحد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں، پاک ایران سرحد 'عارضی طور پر' بند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایران میں کورونا وائرس رپورٹ ہونے کے بعد پاک ایران سرحد سیلایران میں وائرس کے خدشے کے پیش نظر پاکستان حکام نے بھی سرجوڑ لیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تفتان کی سرحد بند، ایران سفر کرنے پر تاحکم ثانی پابندیپاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ صوبے کی سرحدی علاقوں سے تاحکم ثانی کسی کو بھی ایران جانے کی اجازت نہیں دے گی ۔ is balouch govt , trying to stop corona comining in pakistan-------or goining out of pakistan.. آچھا کیا ے جو بند کر دیا jkreloaded1 دیر آید درست آید
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: تفتان میں 250 افراد قرنطینہ منتقلپاکستان کے ایران سے متصل سرحدی شہر تفتان میں 250 کے قریب افراد کو قرنطینہ کے مخصوص مرکز میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ماہرین کو خدشہ ہے کہ یہ بیماری وبائی شکل اختیار کر سکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاک ترک انٹرنیشل اسکول میں رنگارنگ تقریبپاک ترک انٹرنیشل اسکول میں رنگارنگ تقریب SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »