Coronavirus, \U062a\U0641\U062a\U0627\U0646, \U062a\U0641\U062a\U0627\U0646 \U062c\U0627\U0646\U06d2 \U0633\U06d2 \U0627\U0646\U06a9\U0627\U0631, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633, \U06a9\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633 \U0628\U0644\U0648\U0686\U0633\U062a\U, \U06a9\U0648\U0631\U0648\U0646\U0627 \U0648\U0627\U0626\U0631\U0633

Coronavirus, \U062a\U0641\U062a\U0627\U0646

تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹروں کو معطل

تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹر معطل #ARYNewsUrdu

05/04/2020 8:57:00 AM

تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹر معطل ARYNewsUrdu

تفتان جانے سے انکار پر 44 ڈاکٹروں کو معطل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق حکومت بلوچستان کے فوکل پرسن برائے انسداد کرونا نے آج میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کر دیا گیا ہے۔میر عمیر محمد حسنی کا کہنا تھا کہ حکومتی احکامات نہ ماننے پر 12 ڈاکٹر پہلے بھی معطل کیے گئے ہیں، تفتان کو پاکستان کا ووہان قرار دیناغلط ہے، وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کے تدارک پر کوئی مدد نہیں کی۔

Turkish president phones PM Imran Khan, expresses grief over loss of human lives in plane tragedy - 92 News HD Plus Violations of SOPs: Govt hints at ending relaxation in lockdown after Eid holidays - 92 News HD Plus Several areas face shortage of petrol and diesel in Karachi - 92 News HD Plus

فوکل پرسن برائے انسداد کرونا نے کہا کہ تفتان میں کنٹینر سٹی بنایا جا رہا ہے، جس میں 600 افراد کے قیام و طعام کی سہولتیں رکھی جائیں گی، ہم نے محدود وسائل کے باوجود ہزاروں لوگوں کو تفتان میں رکھا، پورے ملک کو حکومت بلوچستان کا شکر گزار ہونا چاہیے۔انھوں نے کہا کہ تفتان میں کیے گئے اقدامات سراہنے کی بجائے ہم پر تنقید کی گئی، میں تفتان سرحد پر خدمات انجام دینے والوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، اس وقت ہر عوامی نمایندے کو اپنے حلقے میں ہونا چاہیے، لاک ڈاؤن ہم سب کے مفاد میں ہے۔

خیال رہے کہ بلوچستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 185 ہو گئی ہے، جن میں سے اب تک 17 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جب کہ ایک مریض جاں بحق ہوا۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Boht acha kia... صرف معطل نہیں انکو گولی مار دو کیونکہ یہ غدار ہیں. ملک پر جب برا وقت ہے تب انکار جبکہ سارا سال اپنی من مانی سے نوکری کرتے ہیں جو میدان سے بھاگے وہ غدار ہے وہ سرکاری کسی بھی ادارے ہو. Cancel their license for few years, so they can't work anywhere else. Aur hum inhain Guard of Honor dye ja rhe hain, mazay k baat yeh h k, humare drs khud ko Italy k drs tasawar kr rhe h😃

ik sama chennal or ik ary dunya ka jhota tarin channel hn or sama to Pakistani Chennal ni h indian h

بلوچستان حکومت نے تفتان میں ڈیوٹی سے انکار پر44ڈاکٹرز کو معطل کر دیابلوچستان حکومت نے تفتان میں ڈیوٹی سے انکار پر44ڈاکٹرز کو معطل کر دیا Taftan Quarantine Balochistan Doctors Suspended BalochistanGovt MoIB_Official

سرفراز احمد کی جانب سے پڑھی جانے والی نعت سوشل میڈیا پر وائرلسابق کپتان کا نظرانہ عقیدت سوشل میڈیا صارفین کو بھاگیا۔۔۔۔ ویڈیو دیکھیں: AajNews AajUpdates SarfarazAhmed

ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ کیے جانے کی خبریں جعلی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) واٹس ایپ اور سماجی رابطے کے دیگر پلیٹ فارمز پر ایک میسج زیر گردش تھا جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ چار اپریل کی رات 12 بجے ملک بھر میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ نافذ ہوجائے گا۔

ایپل کا نیا سستا آئی فون 15 اپریل کو متعارف کرائے جانے کا امکان - Mobilephones - Dawn News

حکومت کا واپسی کے خواہشمند افغانوں کو وطن جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News

بلوچستان حکومت نے تفتان میں ڈیوٹی سے انکار پر44ڈاکٹرز کو معطل کر دیابلوچستان حکومت نے تفتان میں ڈیوٹی سے انکار پر44ڈاکٹرز کو معطل کر دیا Taftan Quarantine Balochistan Doctors Suspended BalochistanGovt MoIB_Official