تعلیمی اداروں کی بندش پر طلبہ پُرجوش، وزیرتعلیم کے حق میں نعرے بازی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

مانسہرہ : کرونا وائرس کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش سے طلبہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، ہزاروں یونیورسٹی کے طالب علموں نے شفقت محمود زندہ باد کے نعرے لگادئیے۔

تفصیلات کے مطابق دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی دوسری لہر اپنا اثر دکھا رہی ہے جس پر قابو پانے اور عوام کو محفوظ رکھنے کےلیے وفاقی حکومت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اسمارٹ لاک ڈاون اور مائیکرو لاک ڈاون کی جانب قدم بڑھایا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے مختلف شہروں اور علاقوں میں لاک ڈاون نافذ کرنے کے بعد تعلیمی اداروں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ چھوٹے بچوں اور طلبہ کو وائرس سے محفوظ رکھا جاسکے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کی بندش کے اعلان پر طلبا و طالبات میں خوشی لہر دوڑ گئی ہے، ہزارہ یونیورسٹی کے طلبہ نے تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیر تعلیم شفقت محمود کے حق میں شدید نعرے بازی کی۔ طلبہ نے یونیورسٹی کے باہر نعرے لگائے کہ ’کل بھی کرونا زندہ تھا آج بھی کرونا زندہ ہے، شفقت محمود زندہ باز، جب تک سورج چاند رہے گا شفقت تیرا نام رہے گا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good decision sir 😘

So rubbish decision

اگر طلبہ لاک ڈاؤن پہ خوش ہے تو اس کا مطلب ہے کہ طلبہ کو تعلیم نہیں کتابیں پڑھائی جاتی ہے

😂

No sir we are not happy

No

ARYNEWSOFFICIAL

Jhooot

No, that's not true. It will waste the hard work of the students

May you live long

Shame on you Bukwas media aur Shafqat mehmood

Nae nae nae nae nae nae nae Hony cahiy school band muj school jana ha

بس تعلیم کا بیڑا غرق ہو چکا ہے

Loss of children education

Ye tu hogaa.......

یہ قوم جو تعلمی اداروں کے بند ہونے اور اگلی کلاس میں پروموٹ ہونے پر جشن مناتے ہے۔مستقبل کے نوازشریف اور زرداری نہیں بنیں تو کیا افلاطون بنیں گے؟؟؟؟

ARYNEWSOFFICIAL

Students ki khusi dakh ka lgta hn ka students ko university ma study km re pressurise zyada kya jata hn.

G oooo shafqaaaaat 👍👍👍

قطر کی ایک مسجد کا حیران کن آٹومیٹک قالین سسٹم دارالحکومت دوحا کی عبدالوہاب مسجد میں آٹومیٹک قالین سسٹم، جس میں نمازیوں کے لیے آٹومیٹک کرسی، سامان رکھنے کے لیے باکس، کمر سیدھی کرنے کے لیے ٹیک، اور تلاوت قرآن کے لیے میز اور کرسیوں کی سہولت موجود ہے

ARYNEWSOFFICIAL ملک بھر کے تمام اساتذہ اور بچوں کا ہر سال چھبیس نومبر کو “یوم شفقت محمود” منانے کا اعلان

Shukria Ary humera pyar pyare aur shafeeq shafqat uncle ko pohchane k liay😊😊😊❤ ...... !Love you Shafqat_Mahmood uncle ❤💕🤗😊

ARYNEWSOFFICIAL A sincere student never give up While school doors shut down Keep doing study at home👍 Love Pakistan💓💞

Actually he their wish come true about vacations its too cold

Education leads to jannah not rest...at homes...

Yeh wqt sochny ka h k hmri country is wqt khn stand kr rhi h...bachy tu zahir c bat h khush hon gy..corona bs skul clgs r universities mai he h..na bazaron mai h na shopping mall's mai na..na parks main👏👏r specially jo student's khush ho rhy un k liye lamha e fikr h 👈

Feeling sorry for this type of nation..!

It's too hard for us to teach low motivated children after 7 months vacations of pandemic 19. And most of all after 8 weeks students can understand the concepts but unfortunately again holidays. Allah pak, please save all of us from Corona

😉🥳🥳🥳❤️

Private schools wlaon ny phly he bachon ko homeworks dyde hein...qky unko srf fees chye or wo lockdown ma b ly Rhee thy ...bachon sy fees lety Hein teachers ko NH dety to yh private school mafiya ha inky ky khilaf action honaw chyee ...qky bachon sy fees to the ly rhee hein

😂😂😂😂😂

hahah . yes. thank you Shafqat Mehmood

سرکاری ٹیچرز اور بچوں کیلئے شفقت محمود صرف کھلونا بنا ہوا ہے......

یہی بچے ٹک ٹاک پابندی پر افسردہ تھے اب بھنگرے.

ARYNEWSOFFICIAL Gandi goum hadd haram log

Thnx Shafqat Mehmood

We are seeing Pakistan's dark future...

Hahah

کتے کی پیداوار ہو تم

جاھل لوگ

Yehe miyar e taleem ha hmra k chutian hon to khush .khatrnak result niklen gy in talobaa k.

آج پتہ چلا پاکستان بچوں اور بڑوں کو تعلیم سے کتنا لگاؤ ہے 😂😂😂

Teachers also celebrated.

😂😂😂

ARYNEWSOFFICIAL Shafqat_Mahmood شفقت دے نعرے وجن گے

ARYNEWSOFFICIAL 😁😁😁😁

ٹرمپ کا اقتدار چھوڑنے سے انکار ۔۔ ریاستی گورنرز کے ذریعے الیکٹورل کالج بدلنے کا منصوبہ؟ 👇👇👇👇👇👇👇👇

ARYNEWSOFFICIAL Ghanta taraqi karni is qoum ny

ARYNEWSOFFICIAL Whenever I ask my students, do you have to say anything? Their answer is , Mr. Shafqat_Mahmood is having conference today with a smile knowing that I would give them that grim look. This is normal. Let them be.

ARYNEWSOFFICIAL Raise your voice for immortal species, I mean Mdcat aspirants. StudentsLivesMatter MDCAT ARYNewsUrdu

جب تک سورج چاند رہے گا شفقت تیرا نام رہے گا Shafqat_Mahmood

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Confirm jannati ha

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL

Khushii ka Sama hy bachooo mn is waqatt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔