تعلیمی اداروں میں بڑے پیمانے پر کورونا ویکسینیشن کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

DailyJang Coronavirus Omicron

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا، جبکہ 10 فیصد اور اس سے زائد کورونا کیسز والے علاقوں میں ایس او پیز کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا۔

کورونا کی 10 فیصد شرح سے زائد والے اضلاع اور شہروں میں انڈور تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی، 10 فیصد شرح سے زائد والے اضلاع اور شہروں میں آؤٹ ڈور تقریبات میں 300 افراد شرکت کر سکیں گے۔ این سی او سی کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق 20 جنوری سے 31 جنوری تک ہو گا، پابندیوں سے متعلق نظرِ ثانی 27 جنوری کو کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچانے میں بھنگ بھی بہت مفید ہے، تحقیق - ایکسپریس اردوبھنگ میں ایسے دو قدرتی مرکبات دریافت ہوئے ہیں جو کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلانکورونا وائرس :10 فیصد سے اوپر مثبت شرح والے علاقوں میں نئی پابندیوں کااعلان NCOC CoronaVirusPandemic CasesReported CoronaRestrictions PrecationaryMeasures MoIB_Official GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar nhsrcofficial WHOPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی ادارے سیلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ کے باعث مزید 9 تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ڈی ایچ او اسلام آباد نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے مزید3 ہزار 238 کیسز رپورٹ 260مریضوں کی حالت تشویشناککراچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے مزید تین ہزار 238 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ And these guys still be like nothing happened NCOC
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشافلاہور : کورونا اور نمونیا کے انجیکشن کی جعلی اقسام مارکیٹ میں آنا کا انکشاف ہوا ، محکمہ صحت پنجاب کی فوری ادویات اٹھانے کی ہدایت کردی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کورونا کی زد میں آگئے - ایکسپریس اردوضلعی ہیلتھ آفیسر نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے مذکورہ تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کی سفارش کی ہے School or universities Me sops ko koi follow nai krta hukamat yeh bat q nai smjahti physical to online shift kry Or thand ka hissab nai Subh subh … agr etna e khayal hakoomat ko humara tou ik gari e ly k de dy atleast thand se bach jayie لکھ دی لعنت ہے اس رپورٹنگ پر ۔۔ اسلام آباد میں ہوا ہے I think agr 1 week k liyee band krdiyaa jaye tou koii asman naii totyy ga...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »