تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے سے متعلق ایس اوپیزجاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت پنجاب نے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے سے متعلق ایس اوپیزجاری کردیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کردیں ، جس میں کہا گیا ہے کہ بچوں اوراساتذہ کے تحفظ کیلئے خاص احتیاط کرنا ہوگی، تعلیمی اداروں میں سماجی فاصلے کو برقرار نہ رکھنا کورونا کی وجہ بن سکتا ہے۔

سیکریٹری پرائمری سیکنڈری ہیلتھ نے کہا کہ کورونا متاثرہ شخص کے کھانسنے، چھینکنے پر ذرات سے پھیل سکتا ہے، تعلیمی اداروں میں سماجی فاصلے کو برقرار نہ رکھنا کورونا کی وجہ بن سکتا ہے اور کورونا کسی بھی فرد پر حملہ آور ہوسکتا ہے۔ سیکریٹری پرائمری سیکنڈری ہیلتھ نے کہا کہ بچوں کوبار بارہاتھ صابن سےاچھی طرح 40سیکنڈ تک دھونے کی تلقین کریں، اسکول میں بچوں کو آگاہ کیا جا ئے وہ گھر پہنچنے پردیگر اہلِخانہ سےمیل جول سے پہلے نہائیں اور بغیر ہاتھ دھوئے آنکھوں،ناک اور منہ کو چھونے سے مکمل پرہیزکریں۔

کیپٹن عثمان نے کہا کہ وباختم ہو جانے تک تمام اسکولزمیں اسمبلی سےمکمل طور پرگریزکیا جائے، چھٹی کے وقت ایک سے زائد داخلی، خارجی راستوں کا استعمال کیا جائے اور ہاتھ ملانے، بغل گیر ہونےسے پرہیزکریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کی اجازت نہیںوالدین اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے سے گریز کریں، حکومتی احکامات کے بعد تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، منسوب حسین صدیقی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں تعلیمی سرگرمیوں کے لیے ضوابط جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت: سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او پیز تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ایس او پیز جاری کر دیئے گئے کیا کیا کرنا ہو گا؟ بڑی خبرلاہور(ویب ڈیسک) حکومت پنجاب نے تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے سلسلے میں تعلیمی اداروں کے لیے ایس او پیز جاری کر دئیے۔پنجاب میں تعلیمی اداروں کے لیے ایس او پیز کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان کا موجودہ تعلیمی نظام یکساں قومی نصاب کو اپنانے کے لیے تیار ہے؟ - BBC News اردووزیر اعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل ہی پورے ملک میں یکساں نصاب تعلیم رائج کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ یکساں نصاب تعلیم کیا ہے، اس کی ضرورت کیوں پیش آئی، نصاب کی تیاری کیسے کی گئی اور اس کا نفاذ کیسے ہو گا؟ پڑھیے اس تفصیلی رپورٹ میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں تعلیمی سرگرمیوں کے لیے ضوابط جاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »