تعلیمی اداروں میں 85فیصدبچےمکمل ویکسی نیٹڈ چھٹیوں کا فیصلہ ابھی نہیں ہواہے۔ مراد راس

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں میں 85فیصدبچےمکمل ویکسی نیٹڈ، چھٹیوں کا فیصلہ ابھی نہیں ہواہے۔ مراد راس Punjab Schools Coronavirus COVID19Pakistan MuradRaas Coronavaccine Vaccination Students DrMuradPTI CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialNcoc UsmanAKBuzdar

کے مطابق مراد راس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں 100 فیصد اساتذہ کی ویکسی نیشنل مکمل ہو چکی ہے ، ایک لاکھ اساتذہ کی جارہی ہے ، سکولوں میں بچوں کی ویکسی نیشن کا عمل بھی جاری ہے ، ماسک کے استعمال کے حوالے سے سختی کرنا ہو گی ۔ ان کاکہناتھا کہ فضائی آلودگی

کا زیادہ مسئلہ لاہور میں ہے ۔ دوسری جانب یاسمین راشدکی ویڈیولنک کےذریعےاین سی اوسی اجلاس میں شریک ہوئیں اور کہا کہ پنجاب کےتعلیمی اداروں میں 85فیصدبچےمکمل ویکسی نیٹڈہیں، پنجاب میں کوروناکی صورتحال کنٹرول میں ہے،صوبے کی 4کروڑ 60لاکھ سےزائدآبادی مکمل ویکسی نیٹڈہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

DrMuradPTI CMPunjabPK GovtofPunjabPK OfficialNcoc UsmanAKBuzdar DrMuradPTI to phir bachoon ko corona kyun lag raha hai behis insaan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہسندھ میں کورونا کیسز میں اضافہ: صوبے بھر میں اسکول کھلنے رکھنے کا فیصلہ Sindh Karachi Coronavirus Omicron CMSindh SindhGovt SindhCMHouse OfficialNcoc MuradAliShahPPP AzraPechuho SaeedGhani1 MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب: ویکسی نیشن کے بغیر بچوں کی اسکولوں میں حاضری ممنوع قرارتعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر تعلیم پنجاب کی پریس کانفرنس Vaccination sy konsa corona ruk rha haa jis ny vaccine krwi vo bhi affected jis ni ni krwi wo bhi affected bs Oy jao Na kr wai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کوئی ایمرجنسی نہیں لگ رہی،شیخ رشیدوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ شہبازشریف عمران خان کیلئےڈراؤنا نہیں، سوہانہ خواب ہیں،شیخ رشید SamaaTV شیخ صاحب سردیوں میں دھوپ کی عینک لگا کر اس طرح کا بیان دیتے ہیں تو سر تا پا جوک joke بن جاتے ہیں۔ جو بات انوں نے کہی وہی بات اپوزیشن پالٹی کا بھی موقف ہے سیاست دانوں میں کون سچا ہے خدا جانے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خبردار: کپڑے کے ماسک کورونا سے بچاؤ میں موثر نہیں۔امریکی مرکز انسداد امراض نے انکشاف کیا ہے کہ کپڑے کے ماسک کورونا سے بچاؤ میں موثر نہیں ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کپڑے کے ماسک سرجیکل ماسک کے مقابلے میں کورونا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کیا کٹی پہاڑی کراچی میں نہیں؟ کارروائی کریںایس بی سی اے کو غیر قانونی تعمیرات کیخلاف عملی کارروائی کا حکم arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کی آدھی گیس توپائپ میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی،حماد اظہر - ایکسپریس اردوپرویز خٹک ہمارے بڑے ہیں ان کو بولنے کا حق ہے، حماد اظہر بقیہ آدھی گیس تو چوہے کھا جاتے ہیں۔ باقہ ادھی اپ سنبھالنے کے قابل نہی باقی لیک ہو جاتی ہوگی؟؟ جیسے سمندر والی ہو گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »