تصویر کو غور سے دیکھیں اور بتائیں کہ آپکو کیا سمجھ آیا؟ درست جواب آپ کی شخصیت سے متعلق کچھ بتائے گا

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج بھی ہم آپ کو لیے دلچسپ تصویری پہیلی لے کر آئے ہیں جس کا درست جواب آپ کی شخصیت سے متعلق کچھ بتائے گا۔

آپ کی شخصیت سے متعلق کچھ بتائے گا۔

اس تصویر میں موٹر سائیکل پر ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے جس نے پیلے رنگ کی شرٹ پہنی ہے لیکن اس کے پیچھے ایک عجیب سا منظر نظر آ رہا ہے۔ تصویر میں موٹر سائیکل پر ایک شخص بیٹھا ہے جس کے پیچھے شیشہ رکھا ہوا ہے جو کہ دوسرے شخص نے سنبھالا ہوا ہے۔ اگر آپ نے تصویر میں چھپے شخص کو پہچان لیا تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو کہ ہر معاملے کو باریکی سے دیکھتے ہیں، ان لوگوں کی خاص بات یہ بھی ہے کہ ان کی حاضر دماغی انہیں ہر معاملے میں کامیابی دلا دیتی ہے۔لیکن اگر آپ نے تصویر میں موجود دوسرے شخص کو پہچاننے میں دیر کردی تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں جو ہمیشہ دیر کر دیتے ہیں، ایسے لوگ ہر معاملے پر زیادہ وقت تو دیتے ہیں مگر ناقص حکمت عملی کی وجہ سے کامیاب نہیں ہو پاتے...

اگر آپ اس تصویر کو اب تک نہیں پہچان سکے تو آپ ان لوگوں میں شامل ہیں جو کسی بھی چیز پر زیادہ دھیان نہیں دیتے، ایسے لوگ صرف اپنے کام سے کام رکھتے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

aik admi sheesha pakar kar betha hai

Editing

mirror

Sitting back side having a mirror in his lap.

Aina

Due to mirror

Shisha le kr jaa rhe hai 1 bhai ne piche beth kr pakra hwa hy bs

This 2nd person is holding the mirror on his legs.

Baik k pechy Wala Bhai NY shisha pakra he

shesha pakr kar betha hai larka piche

Bike driver ki pechay mirror hai jo ki pechay bethay banday ni uthaya howa hai

شیشہ میں عکس دکھائی دے رہا ہے

Mirror ka kam kamal hai

A mirror between driver and second man sitting back side of mirror in same bike..

آئینہ ہے

درمیان میں آئینہ رکھا ہوا ہے

The passenger is sitting with a mirror

دو لوگوں کے درمیان شیشہ ہے ایک پکڑ کے پیچھے بیٹھا ہے، شیشہ درمیان میں ہے اور بایک چلانے والے کا عکس نظر ا ریا ہے

شیشہ

پچھلے بندے نے شیشہ پکڑا ہواہے

2 bandy bike pr bethy hain or Mirror hai dermiyan mein bs.

معاشرے میں اللہ تعالی کے چنیدہ اشخاص ہی اوصاف حمیدہ سے مزین ہوتے ہیں جو قوموں کی رہبری کیلئے مخصوص ہوتے ہیں۔ TahirulQadri PATFoundationDay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان حکام کو ایک سے زائد شادیاں کرنے سے روک دیا گیاکابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے سپریم لیڈر مولوی ہیبت اللہ اخوندزادہ نے طالبان حکام کو ایک سے زائد شادیاں کرنے سے روک دیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق مولوی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ پر حکمت عملی سے متعلق سوال پر خواجہ آصف کا جوابایک اور سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے قوم سے خطاب کا مجھے کوئی علم نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں شہزادہ وسیم کو جوابملک کی سنجیدہ سیاسی قیادت نے پی ٹی آئی حکومت کو آئینی طریقے سے رخصت کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN Senate DailyJang after then prince Charles also one visit from ATLHawks on black on black on brown on mid-A on grey on 🌈 on grey on write ✏️ grey on black on brown on grey قومی اسمبلی میں پاکستان گلوبل انسٹیٹیوٹ 2021 بل کثرت رائے سے منظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور شادباغ سے طالبہ کو اغوا کرنے والے تینوں ملزمان گرفتارپکڑے جانے کے ڈر سے ملزمان عارف والا کے بس اڈے پر چھوڑکر فرار ہوگئے، طالبہ کا پولیس کو بیان میرے وطن کے نام نہاد منصفو! آدھی رات کو نہ سہی دن کی روشنی میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کو انصاف دے دو . Pakistan انھیں حکومت میں وزیر مشیر بنا دیا جانا چاہئے۔ ایسے کئ مجرم آل ریڈی ن لیگ نے عہدوں پر بٹھائے ہوئے ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پنجاب پولیس زندباد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کو عہدے سے ہٹایا جانا چاہیے، عمران خانٹرمپ انتظامیہ سے اچھے تعلقات تھے، بائیڈن کے آتے ہی ہم سے رابطہ نہیں کیا گیا، عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت صحافیوں کو گرفتار کرنے سے روک دیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر اجازت  ارشد شریف کی گرفتاری سے روک دیا ، عدالت نے حکم دیا کہ اگر ارشد شرفی کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »