ترک عدالت نے آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک عدالت نے آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کی منظوری دیدی

تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے تجویز دی تھی کہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کا مسجد کا درجہ بحال کیا جائے۔

تاہم ترکی کی اعلیٰ عدالت کا فیصلہ امریکی، روسی یونانی افسران اور مسیحی رہنماؤں کے لیے باعثِ تشویش ہے۔ حکومت حامی کالم نگار عبدالقادر سیلوی نے حریت اخبار میں لکھا ہے کہ قوم 86 سالوں سے اسی فیصلے کا انتظار کر رہی ہے۔ عدالت نے آیا صوفیہ پر سے پابندیوں کی زنجیر ہٹا دی ہے۔ یہ کیس سامنے لانے والی ایسوسی ایشن کے مطابق آیا صوفیہ سلطنت عثمانیہ کے سلطان محمد دوم کی پراپرٹی تھی۔

اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ سے متعلق کہا تھا کہ اس بارے میں بیان بازی ترکی کی سالمیت کے خلاف حملہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئیآئی ایم ایف کی مالی سال 2021 میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کی پیشگوئی imf_pakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بچی کے اغوامیں معاونت کاالزامسپریم کورٹ نے سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعامسترد کردیاسلام آباد(ڈیل پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے بچی کے اغوامیں معاونت کاالزام میں سرفرازبگٹی کی عبوری ضمانت کی استدعا مسترد کردی ،عدالت نے ریمارکس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک انتظامیہ کی تقرری عمران خان نے نہیں کی، عالمگیر خانپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور سماجی کارکن عالمگیر خان کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک انتظامیہ کی تقرری وزیرِ اعظم عمران خان نے نہیں کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رابی پیر زادہ نے پاکستان چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دیلاہور: (ویب ڈیسک) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے پاکستان چھوڑنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میرا دل اور جان ہے میں کبھی اپنا وطن چھوڑ کر گئی بھی تو مکہ جاؤں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے جائیدادوں کی تمام تفصیلات پیش کردیںاسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی اہلیہ نے تمام جائیدادوں کی تفصیلات ایف بی آر کو جمع کرادی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23بلین ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »