ترک اداکار دل دل پاکستان گنگناکرعید کی مبارکباد دیدی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تُرک ڈرامہ ارطغرل غازی میں بہادر سپاہی عبد الرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے سیلال نے پاکستانی ملی نغمہ’دل دل پاکستان ‘گنگنا کر عید کی مبارکباد دی ErtugrulGhazi SamaaTV

Posted: May 26, 2020 | Last Updated: 24 mins ago

تُرک ڈرامہ ارطغرل غازی میں بہادر سپاہی عبد الرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے سیلال نے پاکستانی ملی نغمہ’دل دل پاکستان ‘گنگنا کر عید کی مبارکباد دی ۔ جلال نے دل دل پاکستان گنگناتے ہوئے اردو میں اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانیوں کو سیلال عرف عبدالرحمٰن کی جانب سے عید مبارک ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور آپ کو بہت اچھی خبر مل گئی ہفتہ بھر کے لیے۔ کدی کوئی کم دا کم وی کر لیا کرو

You are welcome to Pakistan

یہ سیلال نہیں جلال ہیں، عقل کے اندھوں 🤯🤯🤯🤯

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹُرک اداکار نے بھی ’دل دل پاکستان‘ گنگنا دیاشہرہ آفاق تُرک سیریز ’دیرلیش ارطغرل‘ میں بہادر سپاہی عبد الرحمٰن کا کردار ادا کرنے والے جلال نے پاک تُرک بھائی چارے کے فروغ کے پیش نظر معروف پاکستانی ملی نغمہ ’دل دل پاکستان ‘گنگنا دیا۔ Now you too raise the slogan of long live Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے علاوہ ٹڈی دل کا بھی سامنا ہے : چیئر مین این ڈی ایم اےکورونا کے علاوہ ٹڈی دل کا بھی سامنا ہے : چیئر مین این ڈی ایم اے Read News ChairmanPDMA Tididal ISPR CoronavirusPandemic Covid_19 CoronaFreePakistan PakistanFightsCorona ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’سوشل ڈسٹینسنگـ‘ کووڈ19 کیلئےبہتر ، دل کیلئے خطر ناکایک تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے استعمال کیے جانے والے فارمولا ’سوشل ڈسٹینسنگ‘ سے دل کی صحت متاثر ہو سکتی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’سوشل ڈسٹینسنگ‘ ‘ کووڈ19 کیلئےبہتر ، دل کیلئے خطر ناک:طبی ماہرین’سوشل ڈسٹینسنگ‘ ‘ کووڈ19 کیلئےبہتر ، دل کیلئے خطر ناک:طبی ماہرین CoronaVirus SocialDistancing Heart StayHome InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Research MedicalExperts Loneliness
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے، این ڈی ایم اےاین ڈی ایم اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک کے 50 اضلاع میں ٹڈی دل موجود ہے۔ Thanks for sharing this. ndmapk sharmm kroo tdyy dall ki opaar emergency work kroo..haram kuch kam khao..wrna pura pakistan bnjar huajyee gaa یہ واحد ادارہ ہے جو خبردار کرنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کرتا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’ڈونکی کنگ ‘ کے ورلڈ ٹی وی پریمیئر نے سب کے دل جیت لیےتاریخ ساز کامیابیاں سمیٹنے والی جیو انٹرٹینمنٹ کی فلم ڈونکی کنگ جیو نیوز پر دکھائے جانے پر بچے تو بچے، بڑے بھی بہت خوش ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »