Posted: Dec 6, 2021 | Last Updated: 1 hour agoترک ميڈيا کے مطابق طيب اردگان صوبے سيرت ميں ايک ريلی ميں شريک تھے۔ اس دوران ريلی کی حفاظت پر مامور پوليس کی گاڑی کے نيچے سے بم
برآمد ہوا جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے فوراً ناکارہ بنا ديا۔واقعہ کے بعد فرانزک ٹیموں نے کار کو گھیرے میں لے کر انگلیوں کے نشانات اور دیگر شواہد جمع کرلیے۔ مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔
Hum Muslim hay sahadat say ghabratey Nahi alhamdolillah tayub hamarey hero hay or history may bi rahey gay Allah Pak in ko lambi zidagee day ameen
ALLAH unko lambi zandagi dhey
Very sad news
America 🇺🇸 & Israel 🇮🇱 is behind
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوطیب اردگان پر ریلی میں شرکت کے دوران حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ترک میڈیا Allah is mard e mujahid ki hifazat farmae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی گئیMashaallah Allah Pak Turki ke Sudha حفاظت فرمائے شٹ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ترک کرنسی کی قدر میں کمی اردوغان کے لیے پریشان کن کیوں نہیں؟ - BBC News اردوترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں رواں سال 45 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے لیکن ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو اس سے بظاہر کوئی پریشانی لاحق نہیں ہے۔ 🌎 دوستو ترک صدر رجب طیب اردوآن ایک زیرک رہنما ہیں انکی عالمی منظرنامےپر گہری نگاہ ہے وہ سود و زیاں کےفلسفےسے واقف اور کامیابی و ناکامی کےپیمانےسےآگاہ ہیں جلدعالمی برادری انکی بصیرت کو تسلیم کرلےگی❤ یادرہے امیرکو امیر تر' غریب کو غریب تر بنانے میں سود کا کلیدی کردار ہے🖤 Turkey
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
سیالکوٹ واقعے پروزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر سے رابطہ.وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے رابطہ کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
سعودی ولی عہد سے فرانس کے صدر کی اہم ملاقاتسعودی ولی عہد سے فرانس کے صدر کی اہم ملاقات
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھجوانے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر کام شروع کرنے کی سمری پر کام شروع کردیا ہے۔نئے قانون کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »