ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ متعدد عمارتیں منہدم 12 افراد جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم، 12 افراد جاں بحق

ہے۔زلزلے کے باعث کئی عمارتیں گر گئیں، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی داخل ہوگیا ہے۔ترکی کے ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ کے ہیڈ آفس کی ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق ازمیر کے علاقے سفری حصار سے 17 کلومیٹر دور بحیرہ ایجیئن میں ترکی کے مقامی وقت کے مطابق دو بجکر 51 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ زیر زمین 16.54 کلومیٹر کی گہرائی میں ا?یا۔دوسری جانب امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق ترکی اور یونان میں زلزلہ کی شدت 7.

میڈیا رپورٹس کے مطابق بلغاریہ، مصر، لیبیا اور برطانیہ میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ترکی میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah Pak raham farmaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی میں زلزلے کے بعد ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی داخلترک حکام کے مطابق مغربی ترکی کے شہر ازمیر کے علاقے سفری حصار میں 6 اعشاریہ 6 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں زلزلے کے دوران قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس ہے: شبلی فراز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بریکنگ نیوز، ترکی میں شدید زلزلہ، کئی عمارتیں‌ زمین بوس، سمندری پانی شہر میں‌ داخلبریکنگ نیوز، ترکی میں شدید زلزلہ، کئی عمارتیں‌ زمین بوس، سمندری پانی شہر میں‌ داخل ARYNewsUrdu Turkey earthquake Very sad..😢 اللہ رحم کرے۔۔۔۔۔ 😭😭😭😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارا پاکستان ترکی کے لوگوں کے لئے دعائیں کررہا ہے، علی زیدیسارا پاکستان ترکی کے لوگوں کے لئے دعائیں کررہا ہے، علی زیدی تفصیلات جانئے: DailyJang یہ قوم اور کر بھی کیا سکتی ھے امداد تو اب بھی دشمن قومیں کریں گی.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم، ہلاکتوں کا خدشہانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں۔ We stand with Turkey PrayForTurkey Ya Allah khair
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں منہدم، ہلاکتوں کا خدشہانقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی میں 7.0 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد عمارتیں منہدم ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »