ترکی میں برفانی طوفان، زندگی مفلوج، پروازیں بند -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں برفانی طوفان، زندگی مفلوج، پروازیں بند arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا، اس حوالے سے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ برفباری کے باعث ایئرپورٹ کے کارگو ٹرمینل کی چھت گرگئی۔

حدنگاہ انتہائی کم ہونےپرمختلف شاہراہوں کوبندکردیاگیا، اس کے علاوہ حدنگاہ انتہائی کم ہونے پرمختلف شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ ترکی کے مغربی اور شمالی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جو ملک کے دیگر حصوں کو متاثر کر رہی ہے، مختلف علاقوں میں برف کی سفید چادر بچھ گئی ہے۔ برفانی طوفان نے انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بھی معطل کر دی ہے، استنبول ایئرپورٹ کو بند کر کے تمام پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔

دارالحکومت انقرہ سمیت مختلف شہروں میں برفباری میں پھنسے ہزاروں افراد کو ریسکیو کرنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب یونیورسٹی میں امتحانات میں ہلڑ بازی کے الزام میں 50 سے زائد طلبا گرفتارگرفتار طالب علم جاری امتحانات میں اپنے ساتھی کو امتحان دلوانے اکٹھے ہوئے تھے، یونیورسٹی انتظامیہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شدید برف باری۔مری اور گلیات میں نظام زندگی مفلوج ۔۔راستے بندکوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 5، قلات میں منفی 9، زیارت میں منفی 11 تک گر گیا، پرنالوں اور سڑکوں پر پانی جم گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

استنبول میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوجگاڑیاں جہاں کہیں بھی پھنسی ہیں انہیں وہیں کھڑی کرکے چابیاں متعلقہ حکام کو دے دیں: استنبول کے گورنر کی شہریوں سے اپیل umerbinajmal
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری میں برفانی تودے گرنے سے نظام زندگی مفلوج، نتھیا گلی سے مری جانیوالی سڑکیں بندبلوچستان کے بالائی علاقوں میں بھی شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے، شہری سخت ٹھنڈ اور مسلسل برف پڑنے سے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں مزید پڑھیں:GeoNews murreealert اور بلوچستان کے بیجلی پنجاب کو دے رہاہے atmic bomb to buna liya ye kam kon kuray ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زائد برفباری نظام زندگی مفلوج ہو گیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن )مری اور گلیات میں ڈیڑھ فٹ سے زیادہ برف پڑنے کے بعد نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تین مقامات پر برفانی ماشاءاللہ مری کو ویران سنسان اور اجڑا ہوا دیکھ کر دلی خوشی اور اطمینان ہو رہا ہے🤣🤣💕
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خرابی ہم میں یا نظام میںصدارتی نظام کی چاہت میں گھرے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے مسائل کا واحد حل یہی ہے اور ہم اگرپارلیمانی نظام کو بدل کر صدارتی نظام میں تبدیل کر لیں گے تو سب کچھ ۔۔۔۔ تحریر :انصار عباسی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »