ترکی اور چین کی کتنی بسیں کراچی کی سڑکوں پر کب رواں دواں ہوں گی ؟ سندھ حکومت نےبڑی خوشخبری سنا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے ترکی ، چین کی کمپنیوں اور این آر ٹی سے کے ساتھ مشترکہ کنسور شیم

بناتےہوئےمعاہدہ کیاہے،31 جنوری کےبعدپہلےفیزمیں50بسز کراچی کےروڈزپرہونگی جبکہ فروری کےپہلےہفتےمیں بسیں چلناشروع ہوجائیںگی،باقی بسیں دوسرے فیز میں آئیں گی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ کراچی سمیت پانچ ڈسٹرکٹس کو دستیابی کے لیے معاہدہ کیا گیا ہے،منصوبے کے مطابق کراچی میں چھ روٹس پر ڈیزل ہائبرڈ بسیں چلیں گی،گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ بسیں لائی جارہی ہیں،10 سے 12 سال تک بسز کو این آر ٹی سی خود سنبھالے گی، بسز کو نہ صرف اچھی حالت میں بلکہ چلتی ہوئی نظر میں آئیں گی، بسز پراجیکٹ ایک چیلنج تھا، کنسور شیم نے ملکر کام کرنے کی آفر کی۔اویس شاہ کا کہنا تھا کہ سندھ جیسے مالی وسائل کا شکار صوبہ میں صرف ٹرانسپورٹ کیلئے آٹھ ارب روپے رکھنا مشکل تھا،پارٹی...

وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ہم کراچی سمیت صوبے کو اون کرتے ہیں، مخالفین آئیں ساتھ ملکر کام کریں صرف تنقید نہ کریں، ناقدین کو آج کئی سوالات کا جواب مل گیا ہوگا، کبھی پیلی، کبھی گرین بس کراچی کے روڈز پر نظر آئیں پھر غائب ہوگئیں،اب ایسانہیں ہوگا،ہم کسی کا روزگار نہیں چھینیں گے،پہلے سے موجود ٹرانسپورٹ موڈز کو متبادل روٹس دیں گے،ڈھائی سو بسز میں 15 سے دو ہزار لوگوں کو نوکریاں ملیں گی،این آر ٹی سی نے اب کافی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، یقین ہے کہ وفاق میں بیٹھے زیادہ عقل والے ہو کے ناخن لیں...

اویس شاہ نے کہا کہ مشکلات معاشی حالات کے باوجود محکمہ ٹرانسپورٹ نے یہ کام کیا ہے، 250 انٹراسٹی بسز کا یہ پہلا منصوبہ ہے، دوسرا 150 بسز کا معاہدہ بھی جلد شروع کرنے جارہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی دنیا کو 1.5 بلین سے زائد ویکسین کی خوراکوں کی فراہمیچین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی میڈیا بریفنگ میں انسداد وبا میں چین کی عالمی امداد اور تعاون سے متعلق آگاہ کیا گیا۔ چین کے قومی ادارہ برائے عالمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

T20ورلڈکپ 2021: ٹاپ 12 ٹیموں کی آج کی گروپ پوزیشن اور پوائنٹس کی تفصیلاتT20ورلڈکپ 2021: ٹاپ 12 ٹیموں کی آج کی گروپ پوزیشن اور پوائنٹس کی تفصیلات T20WorldCup T20withNation T20WithWaqtNews Cricket PointsTable TeamPakistan T20WorldCup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رضوان کی شاندار بیٹنگ اور پریکٹس : آئی سی سی کی ویڈیو وائرل -دبئی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے سب سے اہم میچ میں جارحانہ بیٹنگ کرنے والے محمد رضوان نے آئی سی سی کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا۔ 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی: 10ممالک کے سفیروں کی ملک بدری کا فیصلہ واپسرجب طیب اردوان نے کہا کہ ہمارا مقصد قطعی طور پر بحران پیدا کرنا نہیں ہے بلکہ اپنی خود مختاری کا تحفظ کرنا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین میں تین سال تک کے بچوں کی کووڈ ویکسینیشن شروعچین میں جون 2021 میں 3 سال کے بچوں کے لیے کووڈ 19 ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی گئی تھی۔مگر اب جاکر چین میں 3 سال کے بچوں کی ویکسینیشن کا آغاز ہوا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین ایک بار پھر کرونا وائرس کی زد میں، بڑی پابندیاں عائدچین ایک بار پھر کرونا وائرس کی زد میں، بڑی پابندیاں عائد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »