ترکی کے تعلیم یافتہ نوجوان اپنے ہی ملک سے ’آزادی‘ حاصل کرنے کے خواہشمند کیوں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کے معاشی بحران سے پریشان نوجوان: ’ترکی میرا گھر ہے لیکن مجھے بیرونِ ملک بہتر زندگی چاہیے‘

ہارون نے سنہ 2018 میں گریجویشن مکمل کی تھی جس کے بعد سے وہ اپنے شعبہ تعلیم میں نوکری ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں اور فی الحال ایک ٹیکسٹائل کمپنی کے گودام میں کام کرتے ہیں۔ ان کا خواب ہے کہ وہ آئرلینڈ کے ’ورک اینڈ سٹڈی‘ پروگرام کے تحت وہاں ہمیشہ کے لیے منتقل ہو جائیں۔

میری ترکی میں کوئی سماجی زندگی نہیں ہے۔ میں دن میں 10 گھنٹے کام کرتا ہوں۔ کرنسی کے بحران کے باعث ہماری قوتِ خرید بھی کم ہو گئی ہے۔ ہمارے بہت زیادہ مسائل ہیں۔ حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث متعدد افراد غربت کا شکار ہیں اور لوگوں میں انتشار پیدا ہو رہا ہے۔‘سرکاری اعداد و شمار کے مطاب اکثر افراد جو ترکی چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کی عمریں 25 سے 29 برس کے درمیان ہیں۔

سروے کے مطابق 76 فیصد افراد کا کہنا تھا کہ وہ کسی دوسرے ملک میں رہنے کے لیے تیار ہیں، چاہے انھیں عارضی ملازمت بھی ملتی ہے۔ تاہم بیرونِ ملک منتقلی سے متعلق معلومات کے ماہر ترک پروفیسر ابراہیم سرکیچی کے مطابق معاشرتی اور سیاسی عوامل بھی اس حوالے سے خاصے اہم ہیں۔Getty Imagesوہ کہتے ہیں کہ ’معاشرے کا ایک بڑا حصہ مستقبل کے بارے میں پرامید نہیں رہا کیونکہ وہ خود کو سیاسی نظام سے علیحدہ محسوس کرتے ہیں۔ ان میں کاروباری افراد، نئے کاروبار کرنے کے خواہشمند افراد، فنکار اور سکالرز شامل ہیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جرمن یہودیوں کا آبائی گھر ہے لیکن اسے مسلمانوں کی پناہ چاہیے تھی کیونکہ مسلمانوں ظالم نہیں بلکہ مدد کرنے والے ہیں اسی وجہ سے اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود یہودیوں فلسطین میں پناہ میں رہتے ہیں واپس اپنے آبائی گھر جرمنی نہیں جاتے

Yes sirf tum logon ki khushfahmi hai!!!

😆

بکواس بند کر

جنہیں بہتر زندگی چاہیے اور انھیں مثال کے طور پر امریکہ جنت نظر آتا ہے تو میرا مشورہ ہے کہ وہ ایک سال امریکہ میں گزار آئیں، آٹے دال کا بھاو پتہ چل جائے گا۔۔۔ اگر صحت کے اخراجات ہی کھٹیا کھڑی نہ کردیں تو مشورہ واپس

Ye bbc walon k ek sajis he jaise world 🌎 war men turkey k kamjor krne ki sajis

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹرویز کے مختلف حصوں کو شدید دھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شدید دھند اور حد نگاہ صفر ہونے کے باعث موٹرویز کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری 4ہزار27 نئے کیسز رپورٹ 9مزید شہری جاں بحقاسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 4 ہزار 27 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 9شہری انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ OfficialNcoc Muhammad Qasim has seen in many dreams the reasons why Imran Khan has faced the difficulties we see today, and why he will continue to fail for his struggle towards Naya Pakistan. Why are Muhammad Qasim’s dreams coming true?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

طالبان کا مارچ سے ملک بھر میں لڑکیوں کے اسکول کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردولڑکیوں کے لیے علیحدہ اساتذہ، عمارتوں اور کلاسوں کے انتظامات کے باعث اسکول کھولنے میں تاخیر ہوئی بہت اچھی خبر۔۔ تمہاری طرف سے کوئی اپریسییشن کی ٹویٹ نہی دیکھی اس پر Malala
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی پر ملک شہزاد اعوان فرد جرم عائدپی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی پر ملک شہزاد اعوان فرد جرم عائد PTISindh MemberSindhAssembly MalikShahzadAwan Indicted TortureCase PTISindhOffice PTI_KHI HaleemAdil ImranIsmailPTI SindhCMHouse ImranKhanPTI MalikShahzadPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز کی شرح9 فیصد کے قریبپاکستان کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 42 ویں نمبر پر آ گیا، تاہم یہاں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر 9 فیصد کے قریب جاپہنچی ہے۔ DailyJang کورونا جی پاکستان سے ہمیشہ کے لئے بیدخل ھوجائیں چین سے آئے ھو وہی چلے جا ہمیں بہت انسانی جانوں کا نقصان ھوا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے کے اطلاق کا آغازایران اور چین کے درمیان 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک اس بات پر متفق ہوئے کہ جمعہ سے جامع Iran پاکستان کیساتھ نہیں کرینگے کیونکہ انکو پتہ ھے پاکستان میں کچھ مستقبل نہیں ھے یہ اصل میں جرنیلوں، ججوں اور باقی اشرافیہ کی تجربہ گاہ ھے realrazidada TalatHussain12 simranshafqat ZafarNaqviZN RashidMurad najamsethi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »