ترکی کے مختلف صوبوں میں آگ، مقامی افراد اپنے گھر اور سیاح ہوٹل چھوڑنے پر مجبور - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی میں مختلف مقامات پر لگنے والی آگ کے بعد متاثرہ دیہاتوں کو خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ چھٹیوں پر آئے سیاح بھی اپنے ہوٹلوں کو چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

ترکی میں بحیرہ روم اور بحیرہ ایجئن کے ساحلوں پر قائم ریزورٹس اور آس پاس کے دیہات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے انھیں خالی کرا لیا گیا ہے جبکہ چھٹیوں پر آئے سیاح بھی اپنے ہوٹلوں کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔28 اور 29 جولائی کے درمیان ترکی کے 21 صوبوں میں 63 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی تھی۔حکام کا کہنا ہے کہ 63 مقامات پر بھڑکنے والی آگ میں سے 43 پر قابو پا لیا گیا ہے جبکہ 20 مقامات پر آگ پر

قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔اس بارے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے کہ آیا ان میں سے بعض جگہوں پر آگ دانستہ طور پر تو نہیں لگائی گئی تھی۔اب تک چار افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ درجنوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ترکی کے وزیر زراعت کا کہنا ہے کہ آگ پر مکمل طور پر قابو پانے میں وقت لگ سکتا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ جنگلوں میں آگ کے واقعات میں سینکڑوں جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phr tu BBC walay lifafay bahot hon gay aj

یہ کام American backed دہشتگردوں کا ہے لیکن بی بی سی یہ بات نہیں بتائے گا۔۔۔منافق نمبر 1

صرف ایک حلقہ ڈسکہ پر اتنے کلام لکھنے والے ، آزاد کشمیر الیکشن پر چپ کیوں ہیں ؟ وہاں کون جیتا کون ہرا اس پر خاموش کیوں ہے ؟

اللہ پاک رحم کرے ترکی پر۔ PrayForTurkey

IrfanHa49180804 IrfanHa49180804 follow b karo

اللہ سبحان و تعالٰی سے دعا ہے ترکی کی عوام کو آگ سے محفوظ رکھے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین

اللہ رحم فرمائے

A new terrorism by the United States and Israel in a systematic manner

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی: ماں، بچے کو قتل کرنیوالا ملزم 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےریپ کیس کے مجرموں کو سنگسار کرنے کی سزا دی جائے ورنہ یہ درندگی نہیں روکنی اس بغیرت نما شخص کو فوری قتل کیا جائے Is begairat insan ko ibratnak saza milni chahya
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا صحت سہولت کارڈ کے ذریعے عوام کو میسر ریلیف پر اظہارِ اطمیناناسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے صحت سہولت کارڈ کے ذریعے عوام کو میسر ریلیف پر اظہار اطمینان کیا ہے۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے زیر زمین میزائیل ٹھکانوں پر امریکہ کو تشویش - BBC News اردوامریکی سائنسدانوں کی تنظیم ایف اے ایس کے مطابق نئی سیٹلائٹ تصاویر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ چین جوہری میزائیلوں کے زیر زمین ٹھکانوں کا ایک جال بنا رہا ہے جس کے امریکی دفاعی حکام نے چین کی جانب سے جوہری ہتھیاروں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ Us ne konsa khud bnane chor diye hn امریکا کااب نیا ڈرامہ Sirs zlj517 MFA_China western Propaganda tool named BBC is spreading America's hatred against China inside Pakistan CathayPak lodge a case against this US agenda based false news spreading propaganda tool & let it shutdown forever ForeignOfficePk ImranKhanPTI fawadchaudhry
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین کے جوہری اسلحے میں اضافے پر امریکہ کو لاحق خدشات - BBC News اردوامریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین ملک کے مغربی حصے میں جوہری میزائلوں کے 'سائلو فیلڈز' یا زیر زمین ٹھکانوں کا ایک جال بنا رہا ہے۔ on the other side ,,USA expansion in nuclear arsenal worries China US itself possesses nuclear arsenal more than 4000 and it's worr8ed about Chinese nuclear proliferation. What a hypocrisy. China is the next superpower, and for that reason, it should be equivalent in numbers to that of US and Russia. ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیویارک کے شہریوں کو کورونا ویکسین لگوانے پر حکومت کی جانب سے 100 ڈالرز کا انعامنیویارک کے شہری اب کورونا ویکسین لگوانے پر حکومت کی جانب سے 100 ڈالرز کا انعام وصول کر سکیں گے۔ نیو یارک شہر کے مئیر بِل ڈی بلاسیو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بڑی خوشخبری: سعودی عرب آنے کے خواہشمند افراد پر عائد سفری پابندی کے خاتمے کا فیصلہبڑی خوشخبری: سعودی عرب آنے کے خواہشمند افراد پر عائد سفری پابندی کے خاتمے کا فیصلہ ARYNewsUrdu فرمانِ مصطفیٰ ﷺ کھا کر شکر ادا کرنے والے کا رتبہ روزہ رکھ کر صبر کرنے والے کی طرح ہوتا ہے۔ ( سنن ابنِ ماجہ ، 561/1 ) رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ یہ ان ممالک کے لوگوں کے لئے ہے جو کہ سعودی کی گرین لسٹ میں ہیں اور جو ممالک ریڈلسٹ میں شامل ہیں ان کے لئے یہ آفر نہی ہے (نوٹ پاکستان ابھی تک ریڈ لسٹ میں ہے)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »