ترکی کا اردوغان کارٹون پر چارلی ایبڈو کے خلاف قانونی کارروائی کا ارادہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کا اردوغان کارٹون پر چارلی ایبڈو کے خلاف قانونی کارروائی کا ارادہ

یہ حالیہ تنازع تب شروع ہوا جب فرانس میں سیموئل پیٹی نامی ایک استاد نے طلبہ کو پیغمبرِ اسلام سے متعلق خاکے دکھائے جس کے بعد انھیں قتل کر دیا گیا۔ اس کے بعد میکخواں نے خاکوں کا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ان خاکوں کو نہیں چھوڑیں گے۔

اس وقت بھی فرانسیسی صدر میکخواں کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور دنیا میں فرانسسیسی اشیا کا بائیکاٹ کرنے کے مطالبات زور پکڑ رہے ہیں۔اس نئے کارٹون سے ترک حکومت میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ صدارتی مواصلات کے ڈائریکٹر فرحتن التون نے کہا، ’چارلی ایبڈو نے بظاہر ہمارے صدر کے بارے میں کئی مبینہ کارٹون شائع کیے ہیں جو حقارت بھرے خاکوں پر مبنی ہیں۔ ہم اس جریدے کی طرف سے ثقافتی اور نسلی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کی اس مکروہ کوشش کی مذمت کرتے...

چارلی ایبڈو اور تنازعوں کا پرانا رشتہ ہے۔ سن 2015 میں پیرس میں جریدے کے دفاتر پر ہونے والے حملے میں بارہ افراد مارے گئے تھے۔ یہ حملہ پیغمبر اسلام کے تضحیک آمیز خاکے شائع کیے جانے کے بعد اسلامی انتہا پسندوں کی طرف سے کیا گیا تھا۔ اس غصے کی وجہ سے مظاہرے ہو رہے ہیں جبکہ فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیلیں بھی کی جا رہی ہیں۔ دوسرے ممالک میں موجود فرانسیسی شہریوں کو بھی سیکیورٹی وارننگز دے دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یورپ والوں جتنا ہمارے مسلم ممالک کے سربراہان ہیں ان کی کارٹون بناؤ لیکن ہمارے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین نہ کیا کروں۔

ShamelessFrance

اللہ تعالی اس مرد درویش کو کامیاب کرے

ouuuh! le prophet 😂

That's a better way of doing things instead of chewing each others heads off. The Europeans obviously lack basic awareness of Islam. You don't see them ridiculing Jews, openly.

یورپ والوں جتنا ہمارے مسلم ممالک کے سربراہان ہیں ان کی کارٹون بناؤ لیکن ہمارے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین نہ کیا کروں

اردگان کی بے عزتی سزا اس بدبخت کو ملنی چےئ ۔

یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے۔ یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری

Bbc mny tmri 1 video report dekhi jis m tmny phalstine k muslmano k ehtjaj ko israel ka ehtjaj kaha Bbc tm Pakistan m kam kr rahy ho tmy malom hoga k Pakistaniyo ny israel naam ki ghunda yahoodiyo ki riasat ko tasleem nhi kia mafi mango apni ghalti py publicly

Macron dog

علمی عدالت میں اپیل کی جائے گی؟

very well

ایک یہ اصلی شیر ہے ۔ اردوگان اور دوسرا ہمارا شیر ، جو حرام کا بادشاہ ہے اسکو سواے مجھے کیوں نکالا کے علاوہ کوئی بات نہی آتی

Ye kis trah ki headin ha Turkey ka keya ? Pc jahil beatha diye hein bbc ney safarishi saley pata nei keya likhte rehte..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کا مرض کون سے وٹامن کی کمی سے لاحق ہوسکتا ہے؟ ڈاکٹرز کا انکشافکرونا کا مرض کون سے وٹامن کی کمی سے لاحق ہوسکتا ہے؟ ڈاکٹرز کا انکشاف ARYNewsUrdu انڈے دو سو روپے فی درجن یکم نومبر سے لے کر پانچ نومبر تک عوام کا انڈے نہ خریدنے کا اعلان پورے پاکستان میں پانچ دن کے لیے انڈوں کا بائیکاٹ قیمت سو روپے فی درجن ہونے تک جہاد جاری رہے گا پاکستانی عوام زندباد آگے شیئر کرنا ہر پاکستانی کا فرض ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کا مرض کون سے وٹامن کی کمی سے لاحق ہوسکتا ہے؟ ڈاکٹرز کا انکشافاسپین اور برطانیہ کے طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کے 80 فیصد مریضوں میں وٹامن ڈی کی شدید کمی پائی گئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسپین کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کی قیادت کا سندھ کے مختلف اضلاع کے دوروں کا فیصلہ - ایکسپریس اردو(ن) لیگ اپنے دورے میں سندھ کی سرکردہ سیاسی شخصیات سے رابطے اور ملاقاتیں بھی کرے گی They can't get crowd in Punjab now going to Sindh, losers pmln PTI زرداری صاحب ابھی اتنے بھی بیمار نہیں۔ Don't. There is nothing in Sindh for them. Upper punjab ko ch***a bnao bs.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں 13 سرکاری ملازمین کے کالعدم تنظیموں سے رابطوں کا انکشاف - ایکسپریس اردوسی ٹی ڈی نے فہرست تیار کرکے محکمہ داخلہ سندھ کو ارسال کردی، ملازمین کے نام فورتھ شیڈول میں شامل کرنے کی سفارش Sub milay way hen harami notification me srf link hi na bhija krein news ka title waghira bhi bhij dya kreim.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی موساد کے ایجنٹ کاچین سے کووِڈ19کی ویکسین لے جانے کا انکشافاسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد کے ایجنٹ چین سے کروناوائرس کے علاج کی ویکسین اپنے وطن میں لے گئے ۔اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس ویکسین کو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی پی کے رکن کو قومی اسمبلی اجلاس سے باہر نکلنے کا حکمقومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابا کرنے پر ڈپٹی اسپیکر نے پیپلز پارٹی کے آغا رفیع اللہ کو ایوان سے باہر بھیجنے کی ہدایت کر دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »