ترجمان اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر ٹریفک الرٹ جاری کر دیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر ٹریفک الرٹ جاری کر دیا گیا Islamabad IslamabadPolice TLPDharna

راولپنڈی سے نائنتھ ایونیو سگنل پر ٹریفک کے دونوں اطراف کے لیے ڈایئورشن دی گئی ہے، متبادل کےطور پر نائنتھ ایونیو اسلام آباد اور فیض آباد سے راولپنڈی جانے والی ٹریفک آئی جے پی روڈ استعمال کریں، فیض الاسلام سٹاپ ، مری روڈ پر ٹریفک کے دونوں اطراف بند ہے،متبادل کے طور پر اسلام آباد سے مری روڈ راولپنڈی جانے والی ٹریفک اسلام آباد

ہائی وے استعمال کریں۔ ترجمان نے کہاکہ ایکسپریس چوک سے ڈی چوک تک دونوں اطراف جناح ایونیو کو بند کیا گیا ہے ،شہری متبادل کے طور پرنادرا چوک اور ایوب چوک ریڈ زون کے داخلے اور باہر نکلنے کے لیے استعمال کریں، اسلام آباد ہائی وے سے آئی جے پر روڈ تک سوہان سٹاپ پر ٹریفک کے لیے ڈائیورشن ہے،شہری متبادل طور پر فیصل ایونیو استعمال کریں.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر ٹریفک الرٹ جاریاسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ترجمان اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے تحریک لبیک پاکستان کے احتجاج کے پیش نظر ٹریفک الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق سٹیڈیم روڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد بھارہ کہو میں چھاپے ۔گراں فروشی اور پلاسٹک بیگ کے استعمال پر وارننگپٹرول پمپس ،سکول اور مارکیٹوں میں کرونا ایس او پی عمل درآمد کروانے کے لئے کارروائی کی گئی۔ EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Dunya Ko Bata Do...
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ڈینگی کے وار جاری, 110 نئے کیسسزوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے وارتاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کے 174 شہری ڈینگی کا شکارہوئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈینگی کے وارجاری ایک اور مریض جانبحق174 شکاراسلام آباد میں ڈینگی کے وارجاری، ایک اور مریض جانبحق،174 شکار Islamabad DengeFever DengueOutbreak Dengue Infection Deaths dcislamabad OfficialNcoc GovtofPakistan nhsrcofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ایل پی کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان، متعدد سڑکیں ٹریفک کے لیے بند - BBC News اردوکالعدم تحریک لبیک کے ترجمان کے مطابق ان کی جماعت آج بعد از نماز جمعہ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کرے گی۔ انتظامیہ نے متعدد سڑکیں بند کر دیں۔ تحریک لبیک نے پلان بی کا بھی اعلان کر دیا۔ دوسری جانب شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا تو یورپی ممالک سے تعلقات کشیدہ ہو جائیں گے۔ افغانستان میں ذلت آمیز شکست کے باوجود امریکی صدر جو بائیڈن کا اصرار ہے کہ اب امریکہ 'جمہوریت' اور 'انسانی حقوق' کی ’’پامالی‘‘ پر عملی اقدام اُٹھائے گا۔ امریکہ پوری دنیا پر دجالی نظام کے نفاذ کا داعی رہے گا۔ افسوس کہ امت مسلمہ اپنا سبق بھولے بیٹھی ہے۔ تاریک لبیک کو فوج کنٹرول کر سکتی ہے پوری خبر دیں سڑکیں کس نے بند کی؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سفیر کی یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملوں کی مذمتامریکی سفیر کی یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملوں کی مذمت OccupiedPalestine PalestineUnderAttack PalestinianLivesMatter IsraeliCrimes IsraeliTerrorism TargetKilling UN LindaThomasGreenfield UN PalestinePMO DrShtayyeh USAmbUN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »