تذبذب کا شکار افراد کی سب سے بڑی خوبی کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تذبذب کا شکار افراد کی سب سے بڑی خوبی کیا ہے؟ جان کر حیران رہ جائیں ARYNewsUrdu

فوری قوت فیصلہ نہ ہونا انسان کی خامی تصور کی جاتی ہے لیکن نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ تذبذب کا شکار افراد ذہین ہوسکتے ہیں۔

تحقیق میں شامل افراد کو فیصلہ سازی کے رویوں کے حوالے سے 3 آپشن دیے گئے اور کہا گیا کہ اپنے جوابات کو ریٹ کریں۔ ان نتائج سے معلوم ہوا کہ تذبذب کے شکار افراد نے جوابات دینے کے لیے سب سے زیادہ وقت لیا۔ محققین کے مطابق یہ عادت ذہانت کا عندیہ ہوسکتی ہے مگر مستقل تذبذب میں پھنسے رہنا منفی اثرات کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فٹبال ورلڈکپ میں کچھ کھلاڑی عجیب فیس ماسک کیوں استعمال کررہے ہیں؟ان فیس ماسک کا موازنہ کچھ افراد کی جانب سے ہالی وڈ فلم دی سائلنس آف دی لیمبز کے مرکزی کردار ہینی بال لیکٹر کے ماسک سے کیا جارہا ہے۔ Ya to Europe main match khalta waqat pahnta hain Good
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پرچم سے ' اللہ' کا نام کیوں ہٹایا؟ ایران کا فیفا سے شدید احتجاجامریکا کی جانب سے پرچم سے 'اللہ' کا نام ہٹانے پر ایران نے فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) سے شدید احتجاج کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی فٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرچم سے ' اللہ' کا نام کیوں ہٹایا؟ ایران کا فیفا سے شدید احتجاجلاہور: ( ویب ڈیسک ) امریکا کی جانب سے پرچم سے 'اللہ' کا نام ہٹانے پر ایران نے فٹبال کی عالمی تنظیم (فیفا) سے شدید احتجاج کیا ہے۔ پرچموں پر (اللہ) کا نام نہیں دل💚 میں ہونا چاہیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں 10 سالہ بچی مبینہ زیادتی کے بعد قتلگذشتہ روز لاپتا ہونے والی بچی کی لاش محلے میں ہی ایک چھت سے ملی تھی متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے: پولیس RanaSanaullahPK please take a look at your responsibilities 🙌 get rid of this useless ImranKhanPTI Allah Allah ya to January b nhy karta ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہ عجیب اثرات جن کا سامنا تناؤ کی وجہ سے جسم کو ہوتا ہےکچھ افراد کو معمولی تناؤ سے وقت گزرنے کے ساتھ منفی اثرات کا سامنا ہوسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسی کو نعت خواں بننا ہے تو بنے اگر عاطف اسلم بننا چاہتا ہے تو اسے بھی یہ حق ہے - BBC News اردوصوبہ سندھ کی حکومت نے سکولوں میں میوزک کی تعلیم دینے کا فیصلہ کیا ہے جس پر مذہبی حلقوں کا اعتراض سامنے آیا ہے۔ پورے ملک پر یہودی دجالی شیطانی ٹٹو مکمل طور پر مسلط اور قابض ہیں اب ان سے ملک چھڑانا سوائے جہاد کے ممکن نہیں ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »