تحریک انصاف کیساتھ اتحاد ہرلمحے مضبوط تر ہو رہا ہے: پرویز الٰہی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کیساتھ اتحاد ہرلمحے مضبوط تر ہو رہا ہے: پرویز الٰہی مزید تفصیلات ⬇️ PMLQ PerwazElahi PTI ImranKhan TehreekeInsaf FarukhHabib

ہو رہا ہے، اختلاف کی کوشش کرنیوالے ہمیشہ کی طرح ناکام ر ہیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ سیاست عبادت ہے ، بدقسمتی سے کچھ عناصر نے سیاست کو بیوپار بنا لیا اور قوم دیکھ رہی ہے کس طرح ضمیروں کے سودے کئے جا رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اپوزیشن کے ہرغیر آئینی اقدام کےمقابلےکیلئے پہلے سے زیادہ پرعزم ہیں، ن لیگ انتشار کا ایجنڈا لے کر چل رہی ہے

اور ہم عوامی خدمت کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں، ترقی کے سفر میں بلاتخصیص ہر شہر کو شامل کیا ہے۔اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم حکومت نے عوام سے دو وقت کی روٹی بھی چھین لی، حکومت آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن پر سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا رہی ہے۔فرخ حبیب نے کہا کہ پنجاب حکومت کے عوام کو ریلیف دینے کے اقدامات کو سراہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے اجلاس میں چوہدری پرویز الٰہی پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا؟ نجی ویب سائٹ کا تہلکہ خیز دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے اجلاس میں خطاب کے دوران چوہدری پرویز الٰہی پر مبینہ طور پرکرپشن کا الزام عائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کوڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں گورنر پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی۔ Lanit tuj pr koty پنجاب کا کروڑوں کا نہیں اربوں کا نقصان کیا گیا لامحدود مدت کیلے پنجاب اسمبلی کا اجلاس چلایا گیا 500 ارب کو تین ماہ میں گل کیا گیا تاکہ وزیراعلی کی کرسی برقرار رہے لیکن پھر بھی وہ گھڑی آ ہی گئی پنجاب میں لوگ آٹے کو ترس رہے ہیں اور موضوف اپنے وزارت کو بچانے میں مصروف ہیں 😲😟 Nowadays,many people prefer slavery with food over hardwork.Actually, govt of many countries made most of their citizens paralyzed mentally who are afraid of protesting,or standing tall for themselves, who are okay with a survival deal instead of demanding freedom ImranRiazKhan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کوڈی نوٹیفائی کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گیلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائی کورٹ میں گورنر پنجاب کے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کے ساتھ نہیں ہوں، پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ نہیں دوں گا: پی ٹی آئی رکن اسمبلیمصروفیت کے باعث پارٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکے، تحریک انصاف اور پرویز الہٰی کے ساتھ ہیں: عون ڈوگر یہ بندہ بس پوگو دیکھے یہ بس ڈرامے بازی ہی کر سکتا ہے۔ Best of luck for re election on your seat دفع ہو جاؤ کمینے تم کو عمران خان نے ٹکٹ دے کر غلطی کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہزارہ ڈویژن میں تحریک انصاف کی پوزیشن مزید مضبوطپشاور : ضلع ہری پور کی تحصیل غازی سے الحاج محمد رحمان ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غیرقانونی رقوم منتقلی کا الزام: پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ ایف ائی اے میں پیش ہوگئےچوہدری پرویز الٰہی خاندان کے افراد پر پنجاب اسمبلی کے ملازم کے ذریعے غیرقانونی رقوم کی منتقلی کا الزام ہے عمران خان کو گرفتار کرو، ورانٹ گرفتاری جاری۔۔ بڑا فیصلہ سنا دیا گیا مکمل تفصیل جانیں اس ویڈیو میں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »