تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کرامت کھوکھر کورونا کا شکار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف کےاہم رکن قومی اسمبلی بھی کورونا کا شکار مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئے جس پر انہیں گھر پر کوارنٹائن کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ پازیٹو آ گئی۔ کرامت کھوکھر نے خو د کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔.

لاہور: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکار ہو گئے جس پر انہیں گھر پر کوارنٹائن کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ پازیٹو آ گئی۔ کرامت کھوکھر نے خو د کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبے کی عوام کا برا حال اور بے روزگاری کی لہر ہے،پاکستان تحریک انصاف نے سندھ حکومت جانے کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر اور رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں مسائل ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتے،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جارج فلائڈ قتل کیس میں انصاف ہوگا، ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جارج فلائڈ قتل کیس میں انصاف ہوگا۔انہوں نے سیاہ فام شخص کے قتل پر افسوس کا اظہار کیا اور واقعے کو المناک قرار دیا۔ لگتا ہے باادب باملاحضہ والا 'انصاف ہو گا۔۔۔ ضرور ہو گا' ظالم سفید فام پولیس۔ایسے درندوں کو واشنگٹن لایا جائے اور چوک میں انکو پھانسی پر لٹکانا ہو گا کب سیاہ فام پر ظلم و جبر ہوگا؟cruelty on Black people ,racial,aparteism,whitesupermacy is unwarranted,world must rise against satins.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رکنِ قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا کا شکارپاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ملک کرامت کھوکھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ چلے اسی بہانے کھوکھر صاحب نظر تو آئے😎😎 اللہ کی قسم کھا کہ کہتا ہوں کہ جب سے یہ صاحب الیکشن جیتے ہیں آج پہلی بار میں نے ان کو خبروں میں دیکھا ہے😅😅😅
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے باعث پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلی بار ہوٹل میں ہونے کا امکانلاہور: عالمگیر وبا کروناوائرس کے باعث پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں ہونے کا امکان ہے، ایس او پیز کے تحت اسمبلی میں بیٹھنا نہ ممکن قرار دیا گیا ہے۔ بہت فلم باز ہیں۔۔۔ سب امدادی پیسے پر مزے کر رہے ہیں۔۔۔۔ اور جب ختم ہوے گے عوام سے اپیل کر لیتے ہیں Who is owner of hotel? Acha hotel ma shyd corona virus nhi hai sirf assembly hall ma hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کے ترجمان ذرا یہ بھی بتائیں جہانگیر ترین نے عمران خان کی ایسی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان کا 2017 کا ایک ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے حکومتی ترجمانوں سے بڑا مطالبہ Is tweet may bhi IK nay SS kay baraysy jhoth bola hay Yeh sab cicelian mafiaz andar say aik hain . Tareen hoon ya Sharif sab andar sa aik hain . In ka deen , eman , Mazhab sirf paisa , jhoti anaa oor karofar hai . Kisee b had tak gir saktay hain . Both are institution of crime and criminals . Jab Tareen , Sharif's kee s.mills k khilaf case lar raha tha tu pm , cm hotay huway Tareen k bijli gharoon ka audit? Hak sach ko dabanay k liay yeh Laanti Log kharboon kharch kar saktay hain . 4 s.mills sirf hak sach k khilaf Tareen oor sharif's ke sazish .
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکام نےمقبوضہ علاقےمیں فورجی انٹرنیٹ سروس پرپابندی میں توسیع کردیبھارتی حکام نےمقبوضہ علاقےمیں فورجی انٹرنیٹ سروس پرپابندی میں توسیع کردی IndiaOccupiedKashmir 4GInternet Banned KashmirBleedsForJustice KNSKashmir RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »