تحریک عدم اعتماد، حمزہ شہباز نے آج پارٹی اہم اجلاس بلالیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کیا جائے گا۔ DailyJang

ذرائع کے مطابق یہ اجلاس مسلم لیگ ن کے ماڈل ٹاؤن سیکریٹریٹ میں طلب کیا گیا ہے، جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کے علاوہ وزیراعلیٰ کو گورنر کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہنے کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا کے لئے کچھ ہوش کریں' اب خاندان شریفاں سے باہر بھی ن لیگ کے کسی قابل' خوش گفتار اور دلکش شخصیت کے رکن اسمبلی کو قیادت کا موقع دیں' خاندانی بادشاہت اور ہر صوبے اور اہم محکمے کے لئے کسی شہزادے کی لازمی سربراہی کے دور کب کے گزر چکے ہیں-

کیا اسکو صرف حکومت کرنے کے لیا اسمبلی یاد آتی ہیں ؟ جنگ اخبار صرف ان امیروں کی حکمرانی کی اشتہار بازی کرتے رہے گی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر غور کیلئے اجلاس بلالیاپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کل پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس طلب کیا بہت دیر ہو گئی ہے ن ع غ کوئی گنیز بک والوں کو مدعو کرلو۔۔۔29 نومبر کو پاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے کا عالمی ریکارڈ بننے جا رہاہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلیے مسلم لیگ ن متحرک - ایکسپریس اردوقائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پیر کو پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں طلب کیا ہے یہ ممکن نہیں. پرویز الہی کو ہٹانے یا حکومت بنانے کے لیے پنجاب اسمبلی میں پی ڈی ایم جماعتوں کی تعداد کافی نہیں ... PTIofficial pmln_org AzmaBokhariPMLN MoonisElahi6
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آبھی جائے تو 3 دن میں فارغ ہوجائے گی، فوادپنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی نائب صدر حمزہ شہباز نے کل پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے کافی ٹائمنگ ہے پنجاب اسمبلی کیُ یہ وہی مشیر ہیں جنہوں نے ایسی باتیں کر کر کے مرکز میں کامیاب کروادی تھی بالکل اسی طرح جس طرح قومی اسمبلی میں ہوئی تھی.. ڈبو جی اس وقت بھی اپنے بڑے چوہدری صاحب سے بڑی باتیں کرتے تھے..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز نے پارٹی کے ارکان اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیااجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور کے ساتھ اس بات پر بھی مشاورت ہوگی کہ گورنر کی جانب سے وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کو کہا جائے: ذرائع Achaaaa😳 phir ? PTI کریں پوری تعداد اپکے پاس 180 نمبر ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں عدم اعتماد 3 دن میں فارغ ہوجائے گی، فوادچوہدریعمران خان سندھ کا دورہ کریں گے تو سندھ میں پیپلز پارٹی کی ضمانتیں ضبط ہوجائیں گی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI FawadChaudhry Punjabgoverment
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »