تحریک انصاف کے سابق اتحادی رہنما نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ میں شادی کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفرگڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن) عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے مولانا فضل

الرحمان کے آزادی مارچ میں شادی کرنے کا اعلان کر دیا۔نجی نیوز چینل جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ 2019 میں شادی کا ارادہ تھا لیکن اس سال تو شادی ہوتی نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے دوران شادی کا اعلان کروں گا اور 2020 میں سادگی

سے شادی کر لوں گا۔انہوںنے کہا کہ جب بھی خوشی کی تیاری کرتا ہوں،کوئی مسئلہ کھڑا ہوجاتا ہے، اب تو لوگ کہتے ہیں کہ آپ بھی شیخ رشید بنتے جا رہے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سابق اتحادی نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اللہ حکمرانوں کو بھی وعدوں کی تکمیل کی ہدایت دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”عدالت نے انتظامیہ کواشارہ دیدیا ہے “، مظہر عباس نے مولانا فضل الرحمان کے لئے تشویشناک خبردیدیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان کہہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان حکومت سے کیا مانگ رہے ہیں؟، شیخ رشید نے ساری کہانی بتا دی12:11 PM, 15 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, ننکانہ صاحب: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا 🖕
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ہوگا یا نہیں؟ اہم اسلامی ملک نے پیغام پہنچا دیالاہور(ویب ڈیسک ) جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت وقت کیخلاف وزیراعظم ہاؤس کےلیٹرین میں سیلفیاں بنانےوالےدوٹکےکےصحافی بھی مولاناپربھونکتےہیں،مولاناکامستقبل پاکستان سےجوڑاہواہےکسی دوسرے ملک سےنہیں، شیردل_انصارالاسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کا آزادی مارچ روکنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنادیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کر دیجمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کر دی ہے۔ شاید مزاکرات میں ڈنڈا نہیں تھا سمجھ جاٸیگا A bamboo should b given into his As.. پوری بات: اپوزیشن کے فضل الرحمان نے خوابوں کے وزیراعظم فضل الرحمان حکومت کی مذاکرات کی پیشکش مسترد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادیحکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنادی pid_gov ImranKhanPTI InsafPK PTIofficial MediaCellPPP pmln_org MoulanaOfficial AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »