تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: لاہور میں رینجرز طلب، پنجاب حکومت اور ٹی ایل پی میں مذاکرات جاری - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

تحریکِ لبیک کا لانگ مارچ: لاہور میں رینجرز طلب، پنجاب حکومت اور ٹی ایل پی میں مذاکرات جاری

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

22 اکتوبر 2021، 12:28 PKTپنجاب حکومت نے کالعدم مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک پاکستان کو اسلام آباد کی جانب مارچ سے روکنے کے سلسلے میں رہنماؤں سے مذاکرت شروع کر دیا ہے جبکہ دوسری جانب لاہور انتظامیہ نے اس صورتحال نمٹنے کے لیے رینجرز کی مدد طلب کر لی ہے۔

عمر ننگیانہ کے مطابق تحریک لبیک کی قیادت حکومتی مذاکراتی ٹیم سے فرانسیسی سفیر کے معاملے پر معاہدے پر عمل کرنے پر اصرار کر رہی ہے۔ اس سے قبل متعدد شہروں سے تحریکِ لبیک کے کارکنان کو گرفتار بھی کیا گیا تھا اور حکام نے لاہور اور اسلام آباد کی اہم شاہراہیں بند کر رکھی ہیں۔ ترجمان تحریک لبیک کے مطابق ان کی جماعت اور کارکن بعد از نماز جمعہ اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا آغاز کریں گے۔ تنظیم کی مرکزی شوریٰ کہہ چکی ہے کہ اگر مارچ روکنے کی کوشش کی گئی تو ‘ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے۔‘

یاد رہے کہ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کالعدم تحریک لبیک کے کارکن دھرنے پر بیٹھے ہیں اور ان کا مطالبہ ہے کہ وفاقی حکومت ان کی جماعت کے ساتھ چند ماہ پہلے کیے گئے معاہدے پر عملدرآمد کرے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکا افغانستان میں فوجی آپریشن کیلئے پاکستان کی فضائی حدود استعمال کیلئے معاہدے کے قریب! دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ معاہدہ ہونے کے قریب ہے، امریکی نشریاتی ادارے سی این این کا دعوی ---

إن شاءالله

ہم تمام صحافیوں سے درخواست کرتے ہیں آپ نے صحافت کا حلف لیا ہے نہ کے پیمرا کا آپ حق کی بات بلد کریں وہ چائیے کیسی بھی جماعت کی طرف سے کی جا رہی ہو تحریک لبیک پاکستان 11 مہینے انتظار کر کے تمام اداروں اور حکومتی عمل کو دیکھتے ہوئے آج پر امن مارچ کر رہی ہے ان کو کوریج دیں شکریہ

ہمارے جوان شہید کر رہے ہیں یہ لوگ حساب دینا ہوگا انکو

یہ لوگ ہم پہ کب تک مسلط رہینگے کبھی لشکر جھنگوی کبھی سپاھ صحابہ تو کبھی تحریک لبیک حکومت ایسی جماعتوں کو بین کیوں نہیں کرتی

ہمارے جوانوں کہ ساتھ ایسی حرکت کر رہی ہے حکومت

یہ سب جھوٹ ہے

سو فیصد جھوٹ

سپریم کورٹ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت ہے اس کے فیصلے کو نظرانداز کر کے توہین عدالت کی جا رہی ہے

But these rangers drop weapons during NS regime 🤔

MSJR786 مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں اس لئے ناموس رسالت ﷺ مارچ شروع ہو چکا ہے

ranarizvi89 جھوٹ

Is waqt mulk pay do barray chaal chal rahay han noora kushti shuru ho gai hay. Awaam jaan chuki hay ya un k saath drama khala ja raha hay. lifaafay man pasay bator kamyabi inaam diya jayn gay. Jab k dusra laathi liya intizaar man batha

What i don't accept is for these jalsas and long rallies have money but for the good of people not a single Rs

Govt save his father.. Means France wala abou

2 x infants abducted from Pakistan in Dec 09 & flown Canada.Till so far kids Not allowed to phone father. Canada NOT helping kids to access father since 12 years nor allowing him to appear in Canada Court to prove innocent & submit documentary evidence & negate false charges

کالعدم تحریک انصاف جس نے ریاست سے اعلانیہ غداری کی بل جلائے پی ٹی وی پہ حملہ کیا بہت جلد کٹہرے میں ہو گی کالعدم تحریک انصاف کو لانے والے سوچیں عوام سے نہ ٹکرائیں

حکومتی کارکردگی سے توجہ ہٹانے کا آسان نسخہ

حکومت کی تحریک لبیک کے پر امن مارچ کے خلاف سازش پہلے ہی ٹوٹی ہویی گاڑیاں لا کر کھڑی کر دی ہیں بعد میں خود ہی ان کو جلایا جاے گا اور لبیک پر امن مارچ کے خلاف خبروں میں استعمال کیا جاے گا۔ لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

Ranger ka kya Kam poraman march me Lanat yazeede government 🖐️

ایکس دن سے ہم مذاکرات کے لیے ہی پرامن احتجاج کر رہے تھے اس وقت آپکو توفیق نہیں وہی آج سر پر پڑی ہے تو مذاکرات یاد آگے کوئی مذاکرات نہیں جو کیے پہلے ان پر تو عمل کرو لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

Now it’s gonna be a test of nerves

میں سمجھتا ہوں تحریکِ لبیک کا مسئلہ خود حکومت نے کھڑا کیا تا کہ: • تحریکِ لبیک بڑے شہروں میں احتجاجی جلوس نکالے اور پی ڈی ایم وہاں اپنے جلسے جلوس نہ کر سکے۔ • عام عوام کا دھیان بٹھایا جائے تا کہ اُن کا دھیان پی ڈی ایم جلسوں کی طرف نہ جائے۔

MrAlih3 ماشاءاللّٰه

لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

اس حکومت سے پہلے معایدہ ھو گیا تھا لیکن حکومت اسرائیل کے ہاتھ میں ہے جو اپنے مسلمانوں کو مارنا عبادت سمجھتے ہیں لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

اس ملک میں کب سکون آئے گا؟ دنیا میں جب لوگوں کے پاس پیسہ آتا ہے تو وہ اپنے ملک کو واپس جاتے ہیں جبکہ پاکستانیوں کے پاس جب پیسہ آ رہا ہے وہ اپنے ملک سے باہر بھاگ رہے ہیں۔ آئے روز کی افراتفری کی وجہ سے

gove is giving chance she has no control prices have gone up in short gove failed

Ahatjany krny walo ko container Doo ga 😂😂😂😂 Fascist Hakoomat😂

Waiting to Welcome Pak Army Marshal Law..

چھوٹا طبقہ ابھی خالی ہاتھ ہے جناب

عمران خان نے پولیس کو تحریک لبیک کا راستہ روکنے سے منع کردیا

اب مزاکرات پہلے والے نیں ہوں گے جو تم نے دھوکہہ پہلے دیا

مذاکرات؟

انشاءاللہ فتح حق کی ہو گی

AliGilani999 اتنی رینجرز لگی نہیں جتنی BCوالوں نے دیکھا دی ہے۔

یہ جھوٹی خبر ہے لبیک_ناموس_رسالت_مارچ

اب دھوکے کی گنجائش نہیں

مذاکرات بھی اور رینجر بھی خبر بھی منافقتو والی بھی

یہ. زلیل. ڈنڈے کے بغیر سیدھے نہیں ہیں...

ملک کی ضرورت تھی کہ پاکستانی طلباءکامسٸلہ خاموشی سےچاٸنہ کےساتھ بیٹھ کرحل کر لیا جاتاہم کٸی بار شاہ محمود صاحب کے پاس اس مسٸلے پر جا چکے پر وزارت خارجہ نے میرے سوال کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھا اب پورا ملک اس مسٸلےپربولےگا آدم علی SMQureshiPTI

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہروس میں کورونا ویکسین نہ لگوانے کے باعث کوروناوائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے نے روسی وزارت صحت کے حوالے سے بتایا کہ ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسپین میں آگ کے بہتے دریا کے ہولناک مناظرلاپالما : اسپین کے جزیرے لاپالما کا آتش فشاں آگ کا دریا بن گیا اور لاوے نے دریا کی طرح بہنا شروع کردیا ہے، ,,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ضمانت مسترد ہونے کے بعد کمال خان بھی آریان کے حق میں بول پڑےآریان خان کی درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد یہ واضح ہے کہ انہیں حراساں کیا جارہا ہے، کمال آر خان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: بلاولOK pls bring Mr 10%, Pakistani Nation is missing him Alot Bilwal sb awam tou let chuke Hain mehngai se ab ap dekh lain ap ne kia kerna he. کنجر، ان کی امداد کر اپنے لوٹے ہوئے مال میں سے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جرمن فوج کے دو سابق فوجی دہشت گردی کے الزام میں گرفتارجرمنی میں دفتر استغاثہ کے حکام نے ملکی فوج کے دو سابق ارکان کو دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا ہے۔ یہ دونوں سابق فوجی جنگ زدہ عرب ملک یمن میں ایک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »