تحائف کی نیلامی سے ’کیا مہنگائی کنٹرول ہو جائے گی؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

توشہ خانہ: وزیر اعظم اور صدر مملکت سمیت وزرا کو ملنے والے تحائف کی نیلامی کا فیصلہ اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

ایڈیشنل ڈائریکٹر کابینہ ڈویژن حماد شمیمی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان تحائف کی نیلامی معمول کے مطابق ہو رہی ہے اور مقامی میڈیا میں چلنے والی ان خبروں میں کوئی صداقت نہیں کہ ایسا پہلی بار کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا ’اس مرتبہ فرق صرف یہ ہے کہ ہم نے اس کی تشہیر کی ہے۔‘

انھوں نے بتایا کہ ’اگر ان تحائف کی مالیت 30 ہزار روپے سے کم ہو تو وزیر اعظم، صدر یا وزیر جنھیں یہ تحفہ ملا ہوتا ہے انھیں توشہ خانہ قوانین کے مطابق مفت دینے کی پیشکش کی جاتی ہے، تاہم اگر اس کی مالیت 30 ہزار سے زیادہ ہو تو وہ اس تحفے کی مالیت کا کچھ فیصد کو کہ مارکیٹ ویلیو سے سبسڈائزڈ ہوتا ہے ادا کر کے رکھ سکتے ہیں۔‘

ان کا کہنا تھا کہ ’نیلامی کی قیمت کا تعین دوبارہ ایف بی آر اور سٹیٹ بینک سے کروایا جاتا ہے اور ان میں سے چند اشیا کی قیمت کو مارکیٹ ویلیو سے کچھ کم رکھا جاتا ہے جبکہ چند ایسے تحائف جو کسی خاص سربراہ ملک کی جانب سے ملے ہو ان کی اہمیت اور اعزازی مالیت کی تحت ان کی قیمت مارکیٹ سے زیادہ رکھی جاتی ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’جو بھی فوجی یا سرکاری ملازم یہ بیش قیمتی اشیا کو خریدتے ہیں انھیں اپنی زرائع آمدن ڈیکلیر کرنے کے ساتھ ساتھ اس پر لاگو ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے۔‘حکومت کی جانب سے تقریباً 170 سے زائد جن تحائف کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں مختلف ممالک کے دوروں کے دوران وزیر اعظم اور صدر مملکت سمیت دیگر وزرا کو ملنے والے اعزازی تحائف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bad idea

Koi cheez buch na jay Country ki. Her turha say country ko khunggal kur k choray ga ye jhoota khan🙏🏻😇

کیااس سے منگیی کم ہوجاے گہ

Ni

Making a precedent for future.... And a reply to tosha Khana issue ( Sharif bhai)....

ایک دو موباٸل ایپ اور بن جاٸیں گی اس پیسے سے

PURA PAKISTAN Akhir ma Baich day ga. yeah banda

Bs yei rha tha ye b bech dalo ta k agy any Wala boly ye mulk hi bech do hm sy ne chalta

غریب عوام بچے بھی بیچ دے تب بھی میں مہنگائی نہیں تھم سکتی

کسی نے بتایا ہے کہ اس نیلامی سے ملنے والا پیسہ کہاں جائے گا۔؟

Despite knowing what sick minds will think i would say ‘Good decision’. Better to feed few people rather than keeping these things on shelves.

Next time we should ask the foreign governments to give us cash instead of gifts That will save us some work

It's a poor decisions no need for this it's a real basic values or traditions very much important for the whole nation

Bandar baant

Main tu AK 47 lanay ja raha hon.

Good decision

آپ کا ٹویٹ کا سٹائل بالکل ویسا ہے جیسے کوئی غیر تعلیم یافتہ بغض سے بھرا ہوا شخص۔۔۔اس سے پہلے توشہ خانہ کے کروڑوں کی اشیا لوگ چوری کرکے آپ کے ملک لے جاتے رہے تب آپ بہت خوش تھے !!

نوبت یہاں تک اگئی کہ نشئئ گھر کے برتن بیچنے لگ گئے۔

Na bhi ho kiya onko rakhney sey control hogy?

Folks .... gestures are important as they indicate perception of your leader...IK has set a good example and to be followed going forward

Very Good decision.

یہاں بھی محکمہ زراعت کو ہی حق حاصل ہے یہ سب چیزیں ہڑپ کرنے کا

Give the WATCH to me

یہ تمام کتابیں انہیں رائیٹر کی جو انٹرنیٹ پر فری نہیں ہےوہا 11000 کی ہے۔ یہ تمام PDF اور Hard میں موجود ہے WhatsapNo 03034198665 پر رابطہ کرے ارطغرل غازی اور سلطنت عثمانیہ کی 3 صحیح بخاری کے 8 حصے مسّلم حدیث کے 3اور قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔نو فری

Topi drama.

Also sell pmnl no need of them

Yes

ایسے تحایف کی نیلامی سے دھشتگرد فوج اپنی مذموم مقاصد حاصل کرتے ھے

Only for gov officer and Army officers ! What is this BS ? Another way to flower the gifts to Generals . This farce auction needs to be stopped MaryamNSharif shazbkhanzdaGEO HamidMirPAK

یہ فیصلہ درست نہیں ہے۔ حکومت اپنے غیر ضروری اخراجات کم کرے۔ افسر شاہی پر پابندی لگائی جائے۔ نئی گاڑیاں نہ لی جائیں۔ وغیرہ وغیرہ

🤦🏻‍♂️۔ کیا ہو گیا حکومت کو۔لگتا ہے ان کے مشیر انتہائی نالائق ہیں

Yes ofcourse

بولی اوپن ھونی چاہیے۔۔۔۔اس میں ہر پاکستانی کو حق ھو کہ وہ بولی میں حصہ لے تاکہ زیادہ سے زیادہ۔۔۔۔۔۔۔ رقم وصول کی جا سکے۔

Chor Govt

جو نا لائق یہ سوال کرتے کہ اس سے مہنگائی ختم ہوگی جاہل ہیں۔ اس نیلامی کا مقصد اگر سمجھنا ہے تو سمجھ لیں کہ ہر کوئی حوس کے لالچ میں نہیں ہوتا پھٹواریوں کہ۔ یہ ایک ٹرینڈ سیٹ کرنا مقصود ہے

He who knows the value of gifts, doesn’t sell it. Gifts are above monetary terms.

ouuuh! le prophet 😂

BootChat Potian Chyuthiay! 😆

میں نے پہلی بار سنا ہے کہ ملے ہوۓ تحفوں سے معیشت اوپر جاتی ہے

Publicity stunt

سیاست تو خدمت کا نام ھے۔ سوشل ورک ھے مگر سیاستدان مراعات، تحائف، سرکاری خرچ پر عمرہ، سرکاری خرچ پر بنی ہوئے قومی اثاٹوں پر اپنے نام کی تختیاں ابھی اسلام کو پاکستان میں شروع کہاں کیا ھے۔

نہیں ہو گی اس لئے وزیراعظم کو سب کی طرح ان کو جیب میں ڈال کر گھر لے جانا چاہیے!!!

یہ BBC والے بھی کوئی حرامدے ہیں ۔۔ صرف آنٹی گورمنٹ اور آنٹی سٹیٹ بکواس کریں گے۔

Under PPP and PMLN, even these gifts were not safe and ended up in their possession 😕

کسی وقت اس پاگل نے بھینسوں کو نیلام کر کے قرضہ اتارا تھا...

صرف عوام کو بیوقوف بنانے کا کام ہے اس گورنمنٹ کا...

اندھے آپس میں ریوڑیاں بانٹیں گے اور کچھ نہیں

یہ نیلام بھی مضحکہ خیز ہے تفصیل پڑھی حق دار زیادہ کون ہے دلچسپی سے بھرپور ان سب اشیاء کو بحفاظت توشہ خانہ میں ہی رہنے دیا جائے اگر نہیں تو سب کی نیلامی کھلے عام کی جائے۔

مہنگائی کنڑول ہوگئ۔ نہیں مگر قوم کی تربیت ہوگئ اور قوم نے اس پر توجہ کی تو ضرور ختم ہو جائے گی۔

Its better to have them as assets as they are gifts and keep them in Museum , ppl will visit to see those precious things and automatically govt can raise some fund with museum ticket!!!!!

Without reading this article I have a wild guess that it's written by Asma Shirazi

BBC تم اپنا پروپیگنڈا بند کرو، پاکستان 🇵🇰 بہترین سمت میں جا رہا ہے، انشاء اللہ

یہ تو پلاسٹک کا ایک کھلونا ہے دو چار سو روپے میں اگر بھیجتے ہو تو مجھے دے دو

شاباش ۔۔۔۔ شاباش 👏👏👏👏 جاتے جاتے دیکھ لیں کوئی چیز زلفی بخاریوں اور رزاق داودوں سے بچ نہ جاے۔۔۔

تحائف نیلام نہیں کرنے چاہیے۔ یہ ایک یادگار اور قومی اثاثہ ہے۔۔ جو نیلام ہونا چاہیے وہ حکومت سے لوٹے گۓ پیسوں سے بناۓ گۓ اثاثے ہیں۔

نہیں سرکاری تحفے گھر لے جائیں نوازشریف، گیلانی اور زرداری کی طرح تو مہنگائی کم ہوجائے گی۔ These are two different issues ffs.

نہی، گیلانی اور نواز شریف کو گفٹ کرنے سے مہنگائی کنٹرول ہوگی

خان ساب پیناڈول کی گولی سے کینسر کا علاج کرنا چاہتے ہیں، اور اس چکر میں کینسر کو مزید پھیلا رہے ہیں..

This is the great effort

اس جیسی بیغیرت اور غلیظ حکومت سے ایسی ہی باتوں کی امید ہے

شکر کرے یوسف رضا گیلانی کی گھر میں تو رکھا 🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریفترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن ForeignOfficePk اپوزیشن آخر ہے کیا بی جےپی میکرون یا پھر نوازشریف آخر یہ لوگ کیا کیا بن رہے ہیں بغض عمران خان میں خاکے بنانے والے خاک میں مل جائیں گے لیکن میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا: وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ💗
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فرانسیسی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی توہین آمیز خاکوں کی اشاعتقرآن کی بے حرمتی پراظہار تشویشپاکستان میں فرانس کے سفیر کو آج وزارت خارجہ میں بلا کر فرانس میں بعض غیر ذمہ دار عناصر کی طرف سے خاتم النبیین حضرت محمدﷺ کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور قرآن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حسین طلعت کی ڈبل سنچری اور شان مسعود کی سنچری، سدرن پنجاب کی کامیابی متوقعاین بی پی کمپلیکس پر کھیلے جارہے میچ کے دوسرے دن نادرن کے پہلی اننگز کے 165 رنز کے جواب میں سدرن پنجاب نے 9وکٹ پر 507 رنز بنائے اور اننگز ڈیکلیئر کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمالہ طارق کی اپنی شادی کی تقریب میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوویڈیو میں کشمالہ طارق میں شادی کی تقریب میں دیگر مہمانوں کے ہمراہ ڈانس کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں 🤓🤓🤓🤓🤓 کہاں ہے احسن اقبال. اسکو بولو یہاں بھی آ کر کہے شکریہ میاں گنجے شریف. کسی کی پرائیویسی لیک کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے آپ کو۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »