تبدیلی؟ کیا ابھی نہیں آئی؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسان غفلت کے غار اور بے توجہی کی گُپھا میں چھپ کر آرام کرتا رہے تو اور بات، ورنہ ہمارے گرد و پیش کتنی ہی چیزیں ہمیں روز بلکہ ہر پل احساس دلاتی رہتی ہیں کہ آج سب کچھ ویسا نہیں ہے جیسا کل تھا۔ پڑھیئےسعود عثما نی کا کالم: Dunyaupdate dunyaColumns

انسان غفلت کے غار اور بے توجہی کی گُپھا میں چھپ کر آرام کرتا رہے تو اور بات، ورنہ ہمارے گرد و پیش کتنی ہی چیزیں ہمیں روز بلکہ ہر پل احساس دلاتی رہتی ہیں کہ آج سب کچھ ویسا نہیں ہے جیسا کل تھا۔ گرد و پیش بدلتے جا رہے ہیں۔ مانا زمین کی گردش اسی طرح ہے جس میں سیکنڈ کے ہزارویں حصے کا خلل بھی نہیں پڑتا۔ مانا سورج اسی طرح نکلتا اور دھوپ اسی طرح ہریالی کو نمو دیتی ہے۔ چاند اسی افق سے طلوع ہوتا، مسحور کرتا دوسرے افق میں ڈب جاتا ہے۔ بادل گھر کر اکٹھے ہوتے ہیں، چھماچھم بارش اسی طرح مبہوت اور سیراب کرتی...

سیاست کو دیکھ لیں۔ ایوب خان کا دور حکومت ختم ہوا جو لگتا ہی نہیں تھا ختم ہوگا۔ ذوالفقار علی بھٹو، خان عبدالقیوم خان، مولانا مودودی، بھاشانی، شیخ مجیب الرحمن، ولی خان، مفتی محمود، مولانا نورانی، نواب زادہ نصراللہ خان سکہ رائج الوقت تھے۔ لگتا تھا کہ ملک بلکہ دنیا ان کے بغیر چل ہی نہیں سکتی۔ یہ سب چلے گئے لیکن دنیا چلتی رہی۔ جنرل ضیاالحق کا دور شروع اور پھر ختم ہوا۔ بے نظیر بھٹو، جنرل مشرف، نواز شریف سب طاقتور ترین لوگ سٹیج پر آئے اور چلتے بنے۔ کردار بدلتے رہے، ڈرامہ اسی طرح جاری رہا۔ ایسا ڈرامہ...

اپنے آپ پر غور کرتے جائیے اور بوکھلاتے، گھبراتے جائیے۔ کتنی نشانیاں ہیں تغیر کی۔ قرآن نے کہا ہے نا ''اور تمہارے اپنے نفسوں میں بھی‘ پس کیا تم دیکھتے نہیں ہو؟‘‘ ۔ مت گھبرائیں‘ یہ تو ہوتا ہی ہے ہر دور میں ہر نسل ہر شخص کے ساتھ۔ صرف یہ کہ ایک زمانے میں ان تغیرات کا احساس کم کم ہوتا ہے۔ زندگی کی دوڑ سوچنے کی مہلت بھی تو کم کم دیتی ہے۔ اور جب سوچنے کی مہلت ملتی ہے تو زندگی کی مہلت ختم ہو رہی ہوتی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔غریب مزدور بقایاجات اور بیوی کے علاج کیلئے رل گیا(ویب رپورٹ)بھارت کے شہر چھتیس گڑھ کے درگ ضلع کی سڑکوں ایک بوڑھا شخص پیٹھ پر بیوی کو اٹھائے اس کے علاج کیلئے پیسے جمع کرنے کی خاطر دربدر دھکے کھا رہا ہے ۔ افسوس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگر انصاف نہیں ملا تو کسی کو نہیں چھوڑوں گا ، نور مقدم کے والد کا اعلاننور مقدم کے والد نے مزید بتایا کہ یہ تصدیق شدہ بات ہے کہ ملزم اپنی ماں کے کلینک میں رجسٹرڈ تھراپسٹ ہے، اگر یہ پاگل آدمی ہے تو رجسٹرڈ تھراپسٹ نہیں ہوسکتا NoorMukaddam ARYNewsUrdu کل یہی بندہ صلح کر گا دیت بھی ادا ہو جائے گی کیونکہ ملزم انکا فیملی فرینڈ ہے جب قاضی فائز جیسے مردود جج ہوں گے تو انصاف گھنٹہ ملے گا اللہ سب کے گناہ معاف کریں امین کس حیثیت اپ اپنے بچے بچیوں کو ازاد چھوڑ دیتے ہو ۔ مدر پدر ازادی جب ملے گی تو ایسے حادثات تو ہونگے اخر رشتہ کیا کہ گھر میں ملتے رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز اور حمد اللہ ملاقات کا ایجنڈا اور آڈیو شیئرکی جائے،فوادفواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ نواز شریف اور حمد اللہ کی ملاقات کس تناظر میں ہوئی۔ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنا خطرناک تھا، ایسے لوگ بین الاقوامی سازشوں میں مددگار بن جاتے ہیں۔ تفصیلات SamaaTV Laakh Laanat ! Pimp Fawad. اور جو جرنیل باہر جاتے ہیں ان کا کیا ہیے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

علی امین گنڈا پور کو کشمیر آنے سے منع کیا جائے۔۔ کشمیر حکومت اور الیکشن کمیشن کا وفاق کے نام خطآزاد کشمیر حکومت اور الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کو کشمیر آنے سے منع کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔ عدالت اور قانون پاکستان میں کب سے آئ ھے یہاں تو جس کی لاٹھی اس کی بھینس وآلہ معاملہ ھے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہونگے، چیف الیکشن کمشنرچیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ انتخابات میں ریٹرننگ افسران غائب نہیں ہوں گے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قاتل پاگل نہیں،وہ کمپنی کا ڈائریکٹر رہا،والد نور مقدممیری بیٹی کا قاتل پاگل نہیں ہے، وہ کمپنی کا ڈائریکٹر رہا ہے، والد نور مقدم SamaaTV Mukadam sab....i feel sorry for ur loss but let me tell u one thing....the same department in which u served willplay against u....i am warning u
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »