تاریخ مودی کو قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، بلاول

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاریخ مودی کو قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، بلاول تفصيلات جانئے: DailyJang

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گجرات میں مسلمانوں کا قاتل مودی اب کشمیریوں کو قتل کر رہا ہے، تاریخ مودی کو صرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی۔

انہوں نے کہا کہ مودی رائے شماری کرالو، پتہ چل جائے، باقی چھوڑو کشمیر میں گھس کر دکھادو ،9 لاکھ فوجی بھیج کر تم نے کشمیر کوجیل بنادیا، کشمیری اسیر رہنماؤں کو رہا کرو، احتجاج ان کا حق ہے۔ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے چیئر مین پی پی نے کہا کہ ہمارے سلیکٹڈ وزیراعظم میں کشمیر کا کیس لڑنے کی صلاحیت اور اہلیت نہیں، وہ مقبوضہ کشمیر میں جمہوریت کی بات کرسکتا ہے جس نے ملک میں جمہوریت کا جنازہ نکالا، اس حکومت نے کشمیر کا کیس لڑنے سے پہلے ہی ہتھیار ڈال دیے ہیں۔

چیئرمین پی پی نے کہا کہ بغیر کسی ثبوت اور سزا کرپشن کا الزام لگا کر سب کو جیل میں ڈال دیا، پشاور میں میٹرو پر 100 ارب لگ گئے کسی نے نہیں پوچھا، حکومت کی ناکامیوں کی قیمت عوام چکارہےہیں، خان نے کون سی کرپشن ختم کی، کون سا وعدہ پورا کیا، ایک وعدہ بھی ایسا نہیں جو خان نے پورا کیا ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاریخ مودی کوصرف قاتل کے طور پر یاد رکھے گی، بلاول بھٹو زرداریسکردو (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ مودی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمہوریت کو دفن کرنے والے کشمیر پر بات کر رہے ہیں، بلاول بھٹواسکردو: پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو دفن کرنے والے کشمیر پر بات کر رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کا خطاب کرتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے ایک سال میں معیشت اور خارجہ پالیسی کو برباد کردیا، بلاول بھٹوحکومت نے ايک سال ميں معيشت اور خارجہ پاليسي کو برباد کرديا، بلاول بھٹو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیاسی لڑائیاں لڑیں تو تاریخ معاف نہیں کرے گی ، معاون خصوصی وزیر اعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کے بارے بڑا فیصلہ کرلیا10:42 AM, 22 Aug, 2019, بین الاقوامی, ریاض:سعودی عرب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے مملکت میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

365 ایام، ٹیکس ریٹرنز میں 10 لاکھ 36 ہزار 806 کا تاریخ ساز اضافہ365 ایام، ٹیکس ریٹرنز میں 10 لاکھ 36 ہزار 806 کا تاریخ ساز اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »