تاریخ میں پہلی بار ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 25.1 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک کے پاس 18 ارب ڈالر اور نجی بینکوں کے پاس 7 ارب 7 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود

ملکی تاریخ میں پہلی بار زر مبادلہ کے ذخائر 25 ارب 10 کروڑ ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ 16 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتہ میں اسٹیٹ بینک کے پاس 18 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر موجود تھے جبکہ ملک کے دیگر بینکوں کے پاس سات ارب سات کروڑ 73 لاکھ ڈالر زرمبادلہ ذخائر تھے۔ اس اعداد و شمار کے بعد ملکی تاریخ میں پہلی بار زر مبادلہ کے ذخائر کی سطح 25 ارب 10 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bc phr mehngi ku hai ?

Great.

اگر ہے تو سارا سرمایادار کی جیب میں

اس کا فایدہ عام آدمی کو کیا ہوا؟

کیا اس سے روٹی سستی ہو گئی یہ بھی تو بتائیں کہ اس میں کتنا قرض کا پیسہ شامل ہے ۔ جو واپس کرنا ہوگا سود کے ساتھ

مثبت رپورٹنگ 😂

غریب مزدور نیچلی سطح پر پہنچ گئے

nice

Banya approach.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد افغانستان میں زندگی کیسی ہو گی؟ - BBC News اردوافغانستان میں جاری جنگ کے 20 سال گزرنے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج اب ملک چھوڑ رہی ہیں لیکن دو دہائی سے جاری اس جنگ نے افغانستان کو کتنا بدل دیا ہے اور امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد مستقبل میں یہاں کیا ہو گا، اس بارے میں ہم نے چند سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔ الحمد لله بهت اچها گزر رها ه اگر 2001 سے پہلے سے بہتر یا بد تر ہے تو امریکہ کی ہی مرہون منت ہے۔ بہتر ہوگی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قربانی کے بھینسے کو فائرنگ کر کے ذبح کرنے والے افراد گرفتارگزشتہ روز قربانی کے بھینسے کو فائرنگ کر کے ذبح کرنے والوں کے خلاف سچل تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خنجراب پاس کے قریب کاشتکاری کے بے پناہ مواقع ہیں: عاصم سلیم باجوہچیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں خنجراب پاس کے قریب کاشتکاری کے بے پناہ مواقع ہیں۔ کیا یہ کام بھی فوج کرے گی؟ سول ادارے تو صرف تنخواہ لینے کے لئے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: عید قرباں کے بعد معدے کی تکالیف و ڈائریا کے ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئےعید قرباں کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد بسیار خوری کی وجہ سے اسپتالوں میں پہنچ گئی، زیادہ تر مریض معدے کی جلن اور فوڈ پوائزنگ میں مبتلا ہیں۔ 🤦‍♀️ Downside of ritual اصل گوشت کھانے کا نتیجہ 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے 4 لاکھ اموات کے بھارتی حکومت کے اعداد و شمارغلط اور گمرہ کن قرارکرونا سے 4 لاکھ اموات کے بھارتی حکومت کے اعداد و شمارغلط اور گمرہ کن قرار ARYNewsUrdu عمران نیازی کے بیلٹ باکس تیار کر دیے گے ہوں گے جس میں عمران نیازی کے ووٹ ہونگے ان کو آرمی کے حوالے کردیا گیا ہوگا عوام کے ووٹ والے باکسوں کو ان سے تبدیل کردیا گیا تو بس پاکستان مشرقی پاکستان بنے کو تیار ایک اور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیگاسس کے ذریعے جاسوسی: دبئی کی شہزادیوں کے نمبر بھی فہرست میں شامل - BBC News اردواس فہرست میں شہزادیوں اور ان کے جاننے والوں کے فون نمبر سامنے آنے پر کئی افراد یہ سوال اٹھا رہے کہ کیا وہ حکومت سے تعلق رکھنے والے کسی صارف کا ممکنہ ہدف ہوسکتی ہیں؟ مروانے چلی ہوگی کہی Believe me, I will need something more than Pegasus to keep track of my 25+ children in sobriety. یہ جاننا دلچسپ ہوگا کہ شہزادی نے فروری 2018 میں دبئی سے فرار ہونے کی کوشش کیوں کی؟ اگر کسی شخص کے پاس وہ تفصیلات ہیں تو ، براہ کرم شیئر کریں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »