تاجکستان کی جیل میں قید 2 پاکستانی رہا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاجکستان کی جیل میں قید 2 پاکستانی رہا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی کوششیں رنگ لے آئیں، تاجکستان کی جیل میں قید 2 پاکستانی اسجد محمود اور کاشف علی رہا کردیے گئے۔ دونوں پاکستانی تاجکستان کی جیل میں 5 سال کی سزا بھگت رہے تھے۔

تاجکستان کے صدر کی جانب سے سزا معاف کرنے کے بعد پاکستانی قیدیوں کو دو شنبہ میں پاکستانی سفارتی عملے کے حوالے کردیا گیا۔ پاکستانیوں کی سزا معافی اور رہائی پر شاہ محمود قریشی نے تاجک حکومت اور وزیر خارجہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ رواں برس فروری میں جب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تب وزیر اعظم نے اس جانب ان کی توجہ مبذول کروائی تھی جس کے بعد سعودی ولی عہد نے سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی فوری رہائی کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر:سیاہ چن میں برفانی تودے کی زد میں آکر4بھارتی فوجی ہلاکمقبوضہ کشمیر:سیاہ چن میں برفانی تودے کی زد میں آکر4بھارتی فوجی ہلاک IndianArmyInKashmir IndianSoldiers Deaths SiachenGlacier PMOIndia KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں خواتین کی جیولری شاپ میں کارروائی، سونے کا چوریفیصل آباد : خواتین چور گینگ نے جیولری شاپ میں زیورات دیکھنے کے دوران سونے کا چوری کرلیا۔...................................
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خامنہ ای نے پٹرول کی قیمتوں میں تین گنا اضافے کی تائید کر دیخامنہ ای نے پٹرول کی قیمتوں میں تین گنا اضافے کی تائید کر دی Iran Protests OilPrices IranmissionEU khamenei_ir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران :پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،جھڑپ میں ایک شخص ہلاکمظاہرین اور فورسز آمنے سامنے آگئے۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وینا ملک صدارتی نظام کی حمایت میں میدان میں آگئیں - ایکسپریس اردوپاکستان میں منگلا، خان پور، واسک، راول، سملی، تربیلا اور حب ڈیمز صدارتی نظام میں بنے اس کے بعد سے کوئی نہیں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت میں ریکارڈ تور اضافہڈھاکا : بنگلہ دیش میں پیاز کی قیمت اگلے پچھلے سب ریکارڈ تور کر دوسو چالیس ٹکا سے دوسو پچاس ٹکامیں فروخت ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش میں مشرقی کھانوں کے لازمی جزُ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »