تاجرکےاغواء برائےتاوان اورقتل کاکیس،عزیربلوچ پرفردِجرم عائد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تاجر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کےکیس میں لیاری گينگ وارکےعزیربلوچ کےمقدمہ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔عدالت نےعزیربلوچ پر فردِجرم عائد کردی ہے۔عزيربلوچ کوسخت سيکيورٹی ميں چہرہ ڈھانپ کر ہتھکڑی لگا کرپيش کيا گيا۔ SamaaTV

Posted: Jul 7, 2020 | Last Updated: 9 mins ago

تاجر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کےکیس میں لیاری گينگ وارکےعزیربلوچ کےمقدمہ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔عدالت نےعزیربلوچ پر فردِجرم عائد کردی ہے۔عزيربلوچ کوسخت سيکيورٹی ميں چہرہ ڈھانپ کر ہتھکڑی لگا کرپيش کيا گيا۔ منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت میں کراچی کے تاجر کے اغواء برائے تاوان اور قتل کے کیس کی سماعت ہوئی۔ لیاری گينگ وارکےمرکزی کردار عزیربلوچ کو عدالت میں سخت سیکورٹی میں پیش کیا گیا۔کمرہ عدالت ميں فاضل جج نےمجرم کو فردِجرم پڑھ کرسنائی۔ فردجرم میں درج تھا کہ عزیر بلوچ پرعبدالصمد کے اغواء برائے تاوان اور قتل کا الزام ہے،ملزم نے 10لاکھ روپے تاوان طلب کیا،70ہزار روپے لینےکےباوجودمغوی کا قتل کردیا۔

فاضل جج نے فردِجرم پڑھتے ہوئے عزیربلوچ سے سوال کیا کہ کیا آپ اپنا جرم قبول کرتے ہیں؟۔ کٹہرےمیں موجود عزیربلوچ نےنفی میں سر ہلا کرصحتِ جرم سےانکارکردیا۔ عدالت نے مجرم کے انکار پرآئی او اور گواہان کو نوٹس جاری کردیئے اور آئندہ سماعت پر گواہان کو پیش کرنےکا حکم دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کےجج نےمیشاشفیع کی درخواست کی سماعت سےمعذرت کرلیسپریم کورٹ کے جسٹس یحییٰ آفریدی نے جنسی ہراسانی کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف میشا شفیع کی دائرکردہ درخواست کی سماعت سے معذرت کرلی۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عزیربلوچ کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کی تصویریں اتفاق ہوسکتی ہیں، پیپلزپارٹی -کراچی: پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ عزیربلوچ کے ساتھ پارٹی رہنماؤں کی تصویریں اتفاق ہوسکتی ہیں جب کہ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا نےعزیربلوچ کی مددکی تو ہم نےاس کی حمایت نہیں کی۔ پروگرام آف دی ریکارڈ میں گفتگو کرتے ہوئے رکن اسمبلی …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ بلدیہ فیکٹری، عزیربلوچ اور نثارمورائی کیخلاف جے آئی ٹی رپورٹس آج پبلک کی جائیں گیکراچی :سانحہ بلدیہ فیکٹری،عزیربلوچ اورنثارمورائی کیخلاف جےآئی ٹیزآج پبلک کی جائیں گی،سانحے بلدیہ اور عزیر بلوچ سے متعلق تفصیلات پہلےہی منظر عام پر آچکی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس اومیں غیرقانونی تقرری کیس،آئندہ سماعت پرملزمان پرفردِجرم عائدہوگیپی ایس اومیں غیرقانونی تقرری کیس،آئندہ سماعت پرملزمان پرفردِجرم عائدہوگی IrfanHaqueS کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عزیربلوچ کی گینگ وارمیں شمولیت کی داستانعزیربلوچ کی گینگ وارمیں شمولیت کی داستان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین میں کورونا کے بعد ایک اور مہلک بیماری بلیک ڈیتھ کا مشتبہ مریض سامنے آگیاہوہوٹ(شِنہوا)چین کے خودمختار خطے اندرونی منگولیا کے ایک شہر میں ’بلیک ڈیتھ‘ کے نام سے جانا جانے والے بیوبونک طاعون کاکیس سامنے آنے کے بعد حکام نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »