تاجروں سے بدتمیزی کرنی ہے نہ رشوت لینی ہے ،چیف جسٹس پاکستان نے کمشنر کراچی کو دکانیں اور مارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے کمشنر کراچی کودکانیں اورمارکیٹیں سیل کرنے سے روک دیا، چیف جسٹس پاکستان نے

کہاکہ تاجروں سے بدتمیزی کرنی ہے نہ رشوت لینی ہے دکانیں سیل کرنے کے بجائے ایس او پیز پر عمل کرائیں جو دکانیں سیل کی گئی ہیں انہیں بھی کھول دیں ۔

اسلام آبادہائیکورٹ،میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کمیشن جمعرات کوطلب

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kya ye kaam CJ k karny waly han, ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان کیخلاف کارروائی کے عزائم رکھتا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومقبوضہ خطے کے حوالے سے مودی کاآر ایس ایس سے متاثرہ نظریہ نہایت واضح ہے، عمران خان کا ٹوئٹ تو آپ کی توجہ نے کونسے تیر مار لیے ہیں یہ وہ للڑ ہے جو اپنے ہاتھوں سے کشمیر انہیں دے بیٹھا ہے اور اب یونہی ڈرامے بازی والے بیان۔ بات کرو ان سے انکی پرفارمنس کی تو اوپر سے ان کو انڈیا، امریکہ، اسرائیل اور بیرونی سازشیں نظر آتی ہیں۔ او بیغیرتو تمہاری اپنی بھی کوئی پرفارمنس ہے یا نہیں، وہ بتاؤ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بڑے میاں نے آف شور کمپنیاں بنائیںِ، چھوٹے میاں نے جعلی اکاؤنٹس سے کام چلایا'O aap Kooday hu a rahay Kuppi taan k saamnay. اپنے ٹھوکو کی فاران فیڈینگ کیس کے بارے میں کیا خیال ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ماؤتھ واش کا استعمال کر کے کورونا سے بچا جا سکتا ہے: تحقیقماؤتھ واش کا استعمال کر کے کورونا سے بچا جا سکتا ہے: تحقیق Research Mouthwash Prevention CoronaVirus InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Study Transmission Neem ka miswak use karna ,bar bar wazoo karna,nak ko khoob achhi tarah saf karna aur garam pani se galala karna bahut fardemand hai.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کورونا کو بیان بازی اور پراپیگنڈا سے بھگانا چاہتی ہے: شہباز گلسندھ حکومت کورونا کو بیان بازی اور پراپیگنڈا سے بھگانا چاہتی ہے: شہباز گل SindhGovt MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین سے 20 ٹن طبی سامان پاکستان پہنچ گیا، 99 وینٹی لیٹرز بھی شامل -اسلام آباد: چین سےایک اور طیارہ 20 ٹن طبی سامان لے کر پاکستان پہنچ گیا، اسلام آباد پہنچنے والے جہاز میں 99وینٹی لیٹرز بھی موجود ہیں۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق طیارے میں 2لاکھ 60 ہزار این95 ماسک پاکستان لائے گئے جب کہ ڈونیشن کا سامان بھی پی آئی اےکی پروازکےذریعےپاکستان منتقل کیاگیا۔ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کا بیان مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہبھارتی آرمی چیف کا بیان مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »