تائیوان پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی وائٹ ہاؤس

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

12:12 AM, 23 Oct, 2021, بین الاقوامی, واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ تائیوان پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔  وائٹ ہاؤس کے

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے کہا ہے کہ تائیوان پر امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا وضاحتی بیان امریکی صدر جوبائیڈن کے اس بیان کے فوری بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکہ تائیوان کا دفاع کرے گا۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ صدر ہماری پالیسی میں کسی تبدیلی کا اعلان نہیں کر رہے اور ہماری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ امریکی صدر کے تائیوان کے دفاع کے بیان کے بعد واشنگٹن بیجنگ کے غصے کو کم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔خیال رہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے مؤقر امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب میں پوچھے جانے والے سوال کے جواب میں کہا تھا کہ امریکہ تائیوان کا دفاع کرے گا۔ صدر جوبائیڈن کے بیان کے بعد چین نے خبردار...

واضح رہے کہ اس وقت تائیوان اور چین کے درمیان فوجی کشیدگی گزشتہ 40 برسوں کی بدترین سطح پر پہنچ چکی ہے۔ تائیوان کے وزیر دفاع کا رواں ماہ کہنا تھا کہ چین تائیوان پر 2025 تک مکمل پیمانے پر حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لفظ نہیں عمل کی کمی ہے!!!لفظ نہیں عمل کی کمی ہے!!! نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی احادیث بیان کرتےہوئےالفاظ کی کمی توہرگز نہیں ہوسکتی البتہ عمل کی شدیدکمی محسوس ہوتی ہے اللہ ہمیں عمل کی توفیق عطاءفرمائے mac61lhr Islam ProphetMuhammad PBUH اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد mac61lhr اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس میں ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر پر بات نہیں ہوئیگزشتہ ہفتے کابینہ کے اجلاس کے دوران ہونے والے مباحثے میں ڈی جی آئی ایس آئی کے تقرر کا معاملہ ’’غیر رسمی‘‘ رکھا گیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ سرکاری میٹنگ میں اس معاملے کا ذکر شامل نہ ہو۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہکلاہٹ کا مرض: وجوہات اور علاج کیا ہے؟زبان میں لکنت یا ہکلاہٹ ایسا مرض ہے جس کی عموماً کوئی وجہ نہیں ہوتی، ہمارے آس پاس موجود افراد میں سے ایک نہ ایک شخص ضرور ہکلاتا ہوگا۔ ARYNEWSOFFICIAL The TLP picked up the bodies of 27 martyrs from April 12 to 20. Despite this, it negotiated with the Gov, but after facing the courts for six months, the TLP leaders were found not guilty. لبیک_ناموس_رسالت_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفیر کی یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملوں کی مذمتامریکی سفیر کی یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملوں کی مذمت OccupiedPalestine PalestineUnderAttack PalestinianLivesMatter IsraeliCrimes IsraeliTerrorism TargetKilling UN LindaThomasGreenfield UN PalestinePMO DrShtayyeh USAmbUN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی پر قابو پانے کے لیے وزیر اعظم کی کوششیں؟وزیراعظم کوششیں کررہے ہیں، کیا ہوا جو نتائج نہیں مل رہے اور پاکستان کوئی مغربی ملک ہے جہاں کارکردگی نہ دکھانے پر جواب دینا پڑے۔ بیچارے سے قوم کی حالت دیکھی نہیں جاتی اب شب بر پیرنی کے پیچھے دوزانو بیٹھ کر ورد کرتا ہے تاکہ مہنگائی رکے؟ ذخیرہ اندوزوں مافیا کو پھانسی دیں سب مہنگاٸی ختم صرف 24 گھنٹوں میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان کا 'امیر ترین بھکاری' ایف بی آر کے ریڈار پر آگیااسلام آباد : ملتان کا مشہور شوکت بھکاری بچوں کی ایک کروڑ کی بیمہ پالیسی اور مہنگے اسکول میں بچوں کو پڑھانے پر ایف بی آر کے ریڈارپر آگیا۔ Is he richer then Malik Riaz or Zardari? واہ رے نیا پاکستان ایک انسان بھیک مانگ کر اپنا گھرچلارہاہے وہ ایف بی آرکو نظر آگیاہے قاضی فائز کاوراسکی بیگم اورلاکھوں لوگ اسلام آباد لاھورکراچی پورے پاکستان میں ٹیکس نہیں دے رہے وہ نظر نہیں آتے یہ جونیب کے سامنے بدمعاشی کے ساتھ پیش ہی نہیں ھوا نظرنہیں ارہا پہلا سچا پاکستانی کہ جس نے اپنے اثاثے ظاہر کرنے میں کوئی جھوٹ نہیں بولا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »