بی کام کےامتحانات،نقل اورکسی اور کےبدلےامتحان دینےوالےپکڑےگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بی کام کےامتحانات،نقل اورکسی اور کے بدلے امتحان دینے والے پکڑے گئے SamaaTV

Posted: Feb 26, 2020 | Last Updated: 42 mins agoجامعہ کراچی ميں امتحانات کےدوران طلبہ کی ہوشیاری مہنگی پڑگئی۔ نقل کرتے اور کسی اور بدلے امتحان دینے والے 40 افراد پکڑے گئے۔

کراچی یونی ورسٹی میں بی کام امتحانات کےدوران اپنی جگہ کسی اور کو پرچہ حل کرنے کيلئے بٹھانا جرم بن گیا۔ کچھ طلبہ نے ايڈمٹ کارڈ پر نام اور ولديت وہی رکھی مگر تصوير بدل دی لیکن جامعہ کراچی کی انتظاميہ نے رنگے ہاتھوں 10 افراد کو پکڑلیا۔ ناظم امتحانات کے مطابق نقل کرتے ہوئے بھی 30 طلبہ کوپکڑا گيا۔جامعہ کے قوائد کے مطابق اب ان پر پابندی لگائی جائے گی اور جرمانے بھی ادا کرنے ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے کام میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں، وزیر قانون کیساتھ مطمئن ہوں: اٹارنی جنرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 5: پوائنٹس ٹیبل پر اسلام آباد یونائیٹڈ سرفہرستاب تک کس ٹیم نے کتنے میچز کھیلے ہیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PSLV2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی نے بال ٹیمپرنگ کا الزام مسترد کر دیا - ایکسپریس اردوتمام شرکا سے کھیل کی روح کو برقرار رکھتے ہوئے کرکٹ پر توجہ دینے کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے کے خلاف درخواست نمٹادی - Pakistan - Dawn Newsھاھاھاھاھاھاھا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشفق الرحیم کو پاکستان جانے کیلئے اپنا فیصلہ بدلنا ہوگا، صدر بی سی بی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی طیارے گرانے والی پاک فضائیہ 27فروری کوایسا کام کرنے جارہی ہے کہ بھارت ایک بار پھر منہ چھپاتا پھرے گاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ابھی نندن اوربھارتی فضائیہ کی ہزیمت کا سلسلہ ابھی ختم نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »