بی بی سی کا مقبوضہ کشمیر میں ریڈیو نیوز کی کوریج بڑھانے کا فیصلہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مقبوضہ کشمیر میں متعدد زبانوں میں پروگرام کی تعداد اور دورانیے میں اضافہ کیا جائےگا۔ DawnNews BBC KashmirBleeds Kashmir KashmirWantsFreedom

مقبوضہ کشمیر میں متعدد زبانوں میں پروگرام کی تعداد اور دورانیے میں اضافہ کیا جائےگا—فوٹو: اے ایف پی

واضح رہے کہ نئی دہلی نے 5 جولائی کو مقبوضہ کشمیرکی خصوصی اہمیت ختم کرنے کے بعد وادی میں مواصلاتی نظام کی بندش کرکے کرفیو لگا دیا تھا جس کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔بی بی سی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں متعدد زبانوں میں پروگرام کی تعداد اور دورانیے میں اضافہ کیا جائےگا۔ انہوں نے کہا کہ ’ورلڈ سروس کا ایک بنیادی مقصد متنازع اور کشیدگی والی جگہوں سے آزاد اور غیر جانبدارخبریں فراہم کرنا ہے‘۔بھارت کا یوم آزادی: مقبوضہ کشمیر، پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم سیاہورلڈ سروس کے مطابق صبح کے وقت انگریزی نشریات میں ایک گھنٹے کا اضافہ کیا گیا تاہم شام کے اوقات میں انگریزی زبان میں خبروں کا آغاز مقررہ وقت سے ایک گھنٹے پہلے شروع ہوگا اور اپنے وقت کے مطابق ختم ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کی صورتحال پر بی بی سی کی خصوصی نشریاتانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ ترین صورت حال کے بارے میں اپنے سامعین کو قابل بھروسہ خبریں فراہم کرنے کے لیے 'نیم روز' کے نام سے بی بی سی اردو کی خصوصی نشریات کا آغاز پیر 19 اگست سے کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر، او آئی سی اور کینیڈا کو تشویش، روس کا مسئلے کے حل پر زورمقبوضہ کشمیر، او آئی سی اور کینیڈا کو تشویش، روس کا مسئلے کے حل پر زور تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہارٹورنٹو:کینیڈا نےکشمیرکی صورتحال پرتشویش کااظہارکرتےہوئےکہا جموں وکشمیرکی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں ، تمام فریق سرحدوں پرامن واستحکام کا مظاہرہ کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سماجی کارکنوں کا مقبوضہ کشمیر کا دورہ، صورتحال کو جہنم قرار دے دیا - ایکسپریس اردوسماجی کارکنوں کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کا نیا آئین: کپتان، کوچ، چیف سلیکٹر کی تعیناتی پی سی بی چیئرمین کرے گاپاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے آئین کی کاپی اے آر وائی نیوز نے حاصل کر لی ہے، آئین کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر کی تعیناتی چئیرمین کی صوابدید ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہنیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا خط سلامتی کونسل کی صدرکو پیش کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »