بیگم نصرت بھٹو - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

اعلیٰ پائے کے کسی گھرانے کی شاید ہی کوئی ایسی خاتون ہوں جنھوں نے نصرت بھٹو کی طرح اپنی زندگی میں شوہر اور تین بچوں کی لاشیں اٹھائیں ہوں۔

23 اکتوبر 2011بیگم نصرت بھٹو کو دورن علالت ہسپتال کی ایک یاد گار تصویر جس میں ان کے ساتھ ان کے دونوں بیٹیاں بینظر بھٹو اور صنم بھٹو موجود ہیں۔

بیگم نصرت بھٹو انیس سو انتیس میں ایران کے شہر اصفہان میں پیدا ہوئیں۔ ان کا ایک امیر خاندان سے تعلق تھا اور ان کے والد کراچی میں مقیم رہے اور بڑی کاروباری شخصیت تھے۔ نصرت بھٹو کی زندگی میں سکھ کم اور دکھ بہت نظر آتے ہیں۔ ان کے شوہر سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو اکیاون سال کی عمر میں انیس اناسی کو فوجی صدر ضیاالحق کے دور میں پھانسی ہوئی۔

بعض مبصرین کہتے ہیں کہ بیگم نصرت بھٹو کے پائے کی اعلیٰ شخصیت شاید ہی کوئی ہوگی جس نے جمہوریت کے طویل سفر میں اپنے اتنے پیاروں کی لاشیں اٹھائیں ہوں۔ انیس سو اناسی میں جب ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی گئی تو وہ پاکستان ی سیاست کا ایک نمایاں کردار بنیں اور فوجی ڈکٹیٹر کو للکارا اور ان کے سامنے ہار نہیں مانی۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کی انیس سو اناسی سے انیس سو تراسی تک چیئرپرسن رہیں۔

بیگم بھٹو اپنے صاحبزادے میر مرتضی بھٹو کے قتل کے بعد ’الزائمر‘ نامی دماغی بیماری میں مبتلا ہوگئیں۔ طبی ماہرین کے مطابق الزائمر کی وجہ سے انسان کی یاداشت اور سوچنے کی صلاحیت آہستہ آہستہ ختم ہوجاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا ان کو جوار رحمت میں اور کونجڑے جنرل ضیاء کو جہنم میں پہنچائے۔

اس کے باوجود اگر کسی کو اللہ کی نظر میں بھٹو خاندان کے معتوب ہونے پر شک ہے تو اللہ اس کا حشر دُنیا اور آخرت میں بھٹو خاندان جیسا کریں۔ آمین۔۔۔

قوم کو لوٹنے والوں کی نسلیں ختم ھو گئیں

نچلے پائے کے گھرانے کونسے ہوتے ہیں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو ہمت و شجاعت کا پیکر تھیں،بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی کے موقع پر اُنہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ Wtf Heritage politics or ap chron ka shat han
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’’ مادرِ جمہوؔریت ‘‘بیگم نصرت ؔبھٹو کی برسی!‘‘’’ مادرِ جمہوؔریت ‘‘بیگم نصرت ؔبھٹو کی برسی!‘‘ ۔ 8 دسمبر 1951ء کو جناب ذوالفقار علی بھٹو سے شادی سے پہلے 23 مارچ 1929ء کو، ایران کے شہر اصفہان میں پیدا ہونے کی وجہ سے نصرت اصفہاؔنی کہلاتی تھیں ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر باراک اوباما کی جو بائیڈن کی ریلی میں شرکتسابق امریکی صدر باراک اوباما نے فلا ڈیلفیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی انتخابی ریلی میں شرکت کی۔ جوبائیڈن صدر باراک اوباما کے نائب کے طور پر کام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ بینک کی پنجاب کیلئے 304 ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری - ایکسپریس اردویہ رقم پنجاب کے وسائل میں بہتری اور ڈیجیٹل افادیت پروگرام پرائیڈ کیلئے دی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیگم صفدر اعوان سوشل میڈیا کی لیڈر ہیں:فیاض الحسن چوہانوزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بیگم صفدر اعوان صاحبہ وہ شخصیت ہے جو سوشل میڈیا کی لیڈر ہے اور یہ تو ملکہ ٹویٹر ہیں،یہ چادر چار دیواری کا ڈرامہ GovtofPakistan GovtofPunjabPK PTIofficial MoIB_Official Fayazchohanpti MaryamNSharif خان صاحب اگر 70سال کا گند صاف کرنے کی بجائے اپنا ہی پھیلایا گیا 2سال کا گند صاف کردے۔تو بھی اس قوم پر بڑا احسان ہوگا 😜😜
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردواقتدار میں آکر برطرف کردہ ملازمین کو مراعات کے ساتھ بحال کریں گے، ریڈیو پاکستان کے ملازمین کو برطرف کرنے کی مذمت 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Acha kesay? ابھی_کُھسرن😝😝
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »