بیگو ایف ایف پی ایل II ای سپورٹس کے سب سے بڑے ایونٹ کا اعلان ایک کروڑ روپے جیتنے کا شاندار موقع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیگو ایف ایف پی ایل II ، ای سپورٹس کے سب سے بڑے ایونٹ کا اعلان، ایک کروڑ روپے جیتنے کا شاندار موقع

Sep 26, 2021 | 15:49:PM

کراچی بیگو ایف ایف پی ایل ٹو، ای سپورٹ کا سب سے بڑا ایونٹ پرل کانٹیننٹل ہوٹل کراچی میں ہونے جارہاہے ۔ پاکستان آہستہ آہستہ عالمی سطح پر ترقی پذیر صنعت ا ی سپورٹس میں داخل ہورہا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے بھی بیگو ایف ایف پی ایل II کی توثیق کردی ہے جس سے نئی امید پیداہوئی ہے اور ان نوجوانوں کیلئے نئے مواقع میسر ہوں گے جوای سپورٹس انڈسٹری میں اپنا نام بنانا چاہتے ہیں۔

گیرینا فری فائرپاکستان میں ٹورنامنٹ" فری فائر پاکستان لیگ ٹو"کے لیے تیار ہے۔ بیگو ایف ایف پی ایل II ایک قومی ٹورنامنٹ ہے جہاں ملک بھر سے فری فائر ای سپورٹس کی تمام ٹیمز ٹائٹل جیتنے کے لیے مد مقابل ہوں گی۔ بیگو ایف ایف پی ایل II کا گرینڈ فائنل اکتوبر کی 10 تاریخ کو پی سی کراچی میں ہونے جارہا ہے جہاں پاکستان بھر سے 12 ٹیمیں ایک کروڑ روپے کے انعام کیلئے مد مقابل آئیں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی طیاروں کی دنیا معترف عراق کا جے ایف 17 فائٹر جیٹس خریدنے کا فیصلہIraq orders 12 JF-17 fighter jets from Pakistan TouqeerUlQadri نائجیریا، ارجنٹائن اور اب عراق۔۔۔۔ماشااللہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آل پاکستان انجمن تاجران کا 29ستمبر کو ایف بی آ ر کے گھیراو کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آل پاکستان انجن تاجران نےفیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) سے مذاکرات کو مسترد کرتے ہوئے 29ستمبر کو ایف بی آر کے گھیراﺅ کا Very good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا پی ٹی آئی کو سیاسی طور پر دفن کرنے کا اعلانمسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے 2023 کے میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو سیاسی طور پر دفن کرنے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہوزیراعظم کا اقوام متحدہ سے کشمیرمیں مظالم پربھارت کیخلاف جنگی جرائم کا کیس چلانے کا مطالبہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PMImranKhanAtUNGA Weldon 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، مشتعل باراتیوں کا ایس پی آفس پر دھاوا، ملزم کو چھڑا لیاکراچی، مشتعل باراتیوں کا ایس پی آفس پر دھاوا، ملزم کو چھڑا لیا ARYNewsUrdu کمال کی پولیس کمال کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 میں کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے بولیاں لگنے کا امکانPossibility of bids for selection of players in PSL 7
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »