بیکری نے مشتبہ چور کی تصویر بسکٹوں پر چھاپ دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی بیکری میں چوری ہوئی تھی جس کے مشتبہ ملزم کی تصاویر والے بسکٹ بنائے گئے ہیں

امریکی بیکری نے مشتبہ چور کی تصاویر بسکٹ پر چھاپ دی ہے جس کے بعد ملزم کی شناخت ہوگئی ہے۔ فوٹو: این ایکس ایس ٹی ویامریکی بیکری کی انتظامیہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے مشتبہ چور کی تصویر لے کر اسے میٹھے بسکٹوں کے اوپر چھاپ دیا ہے تاکہ خریدار بھی اس کی نشاندہی کرسکیں۔

مل واکی میں قائم کینفورا بیکری میں 19 اپریل کی رات کو ایک شخص رات کو گھس آیا تھا اس نے نقد رقم اپنی جیب میں ڈالی اور کچھ سامان بھی لے کر رفوچکر ہوگیا۔ سیکیورٹی کیمرے نے یہ منظر دیکھ لیا اور اس کی مدد سے ملزم کی تصاویر بنائی گئی ہیں۔ بیکری انتظامیہ نے چینی سے بنے مزیدار میٹھے بسکٹ بنائے ہیں اور اس پر مشتبہ چور کی تصویر چھاپ دی ہے جو یکم مئی سے فروخت کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے عوام سے کہا ہے کہ وہ تصاویر دیکھ کر مجرم کی شناخت میں مدد کریں۔

’ لوگوں سےگزارش ہے کہ وہ بسکٹ لے کر اس پر چور کی تصویر کھائیں اور مجرم کو پکڑنے میں مدد کریں، لیکن جلدی کیجئے کیونکہ تصاویر والے محدود بسکٹ تیار کئے گئے ہیں،‘ کینفورا بیکری نے فیس بک پر کہا۔ اس کے دودن بعد بیکری نے اعلان کیا کہ مجرم کی شناخت ہوگئی ہے تاہم اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکارہ نے ایشل فیاض نے اعجاز اسلم کو ’ پرینک ‘ کال کرتے ہوئے ڈیٹ پر چلنے کا کہا تو آگے سے اداکار نے کیا جواب دیا ؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ ’ ایشل فیاض ‘ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کئی انکشافات کیئے کہ انہیں کس طرح ان کے سوتیلے باپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کم عمرترین پاکستانی نوجوان نے بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پرسبزہلالی پرچم بلند کردیا - ایکسپریس اردو19 سالہ نوجوان شہروزکاشف نے 8849 میٹربلند چوٹی سرکرلی ذرا بھی شرم کر کے یہ خبر بھی چلا دیں GazaUnderAttack Ager is ko kush ho jata to Pore pakistan ko is k lye duye kerne per jani thi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قاتل ڈور نے 25سالہ نوجوان کی زندگی کی ڈور کاٹ دیبتایا جاتا ہے کہ متوفی کی موت زیادہ خون بہہ جانے سے واقع ہوئی۔پولیس حکام نے موقع پر پہنچ کر لاش شعبہ پوسٹ مارٹم میں منتقل کردی۔پولیس ابھی تک پتنگ اڑانے والے کو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹونی بلنکن نے ایک مرتبہ پھر امن و سلامتی کا پیغام دیا امریکی محکمہ خارجہانٹونی بلنکن نے ایک مرتبہ پھر امن و سلامتی کا پیغام دیا، امریکی محکمہ خارجہ Read News StateDept Israel SecBlinken Palestine MasjidAlAqsa Peace WaqtnewsUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بامعنی سمجھوتوں پر پہنچنے کی قوی امید ایران نے سعودی عرب کیساتھ مذاکرات کی تصدیق کردیتہران (ویب ڈیسک) ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کے دو عظیم اسلامی ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی پورے خطے اور اس کے لوگوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھنے کے بعد تمام اراکین اسمبلی کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کا مہربانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »