بیوی کا قتل: شاہنواز کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایاز امیر اور اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدالت نے ملزم شاہنواز کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور کرتے ہوئے اسے اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا

یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد کے فام ہاؤس میں شاہنواز نے اپنی اہلیہ سارہ کو سر پر لوہے کی راڈ مار کر بے ہوش کیا اور پھر اسے نہانے والے ٹب میں ڈال کر پانی کھول دیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔.

یاد رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد کے فام ہاؤس میں شاہنواز نے اپنی اہلیہ سارہ کو سر پر لوہے کی راڈ مار کر بے ہوش کیا اور پھر اسے نہانے والے ٹب میں ڈال کر پانی کھول دیا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khalidali786788 Lanty

Jo b howa bht bura howa lkn ayaz Amir our wife es me kia qasoor...?

اس کتے کو سر عام چوک میں لٹکا دو

Gandi aolad na maza na sawad

پکڑو اس منافق کو بھی یہ غلیظ شخص ہر ایک کو گالیاں بکتا ہے دن رات اور کرتوت اس کے عمران نیازی والے ہیں

Baap beta pagl hn

Good to know.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہنواز کا 2 روزہ ریمانڈ منظور، والد ایاز امیر کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوپولیس کی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ اور فنگر پرنٹس لینے کی درخواستیں مسترد دونوں باپ بیٹوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے والد کا کیا قصور ۔۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹمارٹم مکمل قاتل بیٹا نشے کی حالت میں نہیں تھا نجی نیوز چینل کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف تجزیہ کار ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی اُس کی بیوی سارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا،مقتولہ سارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، قاتل واردات کے وقت نارمل تھا، ذرائعخاتون ڈاکٹر نے سارہ کی لاش کا مکمل معائنہ کیا اور مختلف ایکسرے بھی کیے گئے۔ تفصیلات جانیے: AyazAmir son AyazAmir DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملزم شاہنواز اور مقتولہ کے درمیان لڑائی کی وجوہات سامنے آ گئیںتفتیشی ذرائع کے مطابق سارہ کے چچا کرنل(ر) اکرام اور ضیا الرحیم نے بھتیجی کے قتل کا الزام ایاز امیر اور انکی سابق اہلیہ پر عائد کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایاز امیر اور اہلیہ کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست منظورصحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز امیر کو اسلام آباد میں سول جج مبشر حسن چشتی کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اہلیہ سارہ کے قتل سے متعلق ایاز امیر کے بیٹے نے تفصیل بتادیمجھے لگتا تھا کہ سارہ کسی ملک کی ایجنٹ ہے اور مجھے قتل کرنا چاہتی ہے تفصیلات جانیے: AyazAmir ShahnawazAmir IslamabadPolice اسکا بیان بتا رہا ہے کہ یہ جنونی کسی انتہائی خودنما شخص کا فالور ہو گا۔۔ واہ کیا خوب خیالی اپروچ اور سوچ، اپنا فیصلہ اور .... Devil
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »