بینک آف پنجاب نے پاکستان کا پہلا مکمل فری روشن ڈیجیٹل اکاونٹ متعارف کرا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سٹیٹ بینک کی اجازت کے بعدبینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کا پہلا مکمل فری روشن ڈیجیٹل اکاونٹ متعارف کرا دیاگیا۔ تفصیلات

اسلام آبادسٹیٹ بینک کی اجازت کے بعدبینک آف پنجاب کی جانب سے پاکستان کا پہلا مکمل فری روشن ڈیجیٹل اکاونٹ متعارف کرا دیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک نے بینک آف پنجاب کو روشن ڈیجیٹل اکاوَنٹ متعارف کرانے کی اجازت دیدی ہے جس کے بعدبینک آف پنجاب بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل اقدامات متعارف کرانے والے گروپ میں شامل ہوگیا ہے۔بینک آف پنجاب صارفین کواکاو¿نٹ مفت کھولنے کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔ روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ ایک انقلابی قدم ہے جس کی قیادت سٹیٹ بینک خود کر رہاہے،بینک آف پنجاب روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ بیرون ملک مقیم ہزاروں پاکستانیوں کی ضروریات پوری کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب سے زیادہ ترسیلات زرکس ملک سے آ رہی ہیں؟ گورنر سٹیٹ بینک نے خود بتا دیا(24 نیوز)گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ کے ایک لاکھ 30 ہزار اکاﺅنٹ کھولے گئے ہیں،پاکستانی سب سے زیادہ ترسیلات زرسعودیہ سے بھیج رہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سب سے زیادہ ترسیلات زرکس ملک سے آ رہی ہیں؟ گورنر سٹیٹ بینک نے خود بتا دیا(24 نیوز)گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہاہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاﺅنٹ کے ایک لاکھ 30 ہزار اکاﺅنٹ کھولے گئے ہیں،پاکستانی سب سے زیادہ ترسیلات زرسعودیہ سے بھیج رہے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نعمان علی کے شاندار 97 رنز پاکستان نے اننگز ڈیکلیئر کردینعمان علی کے شاندار 97 رنز، پاکستان نے اننگز ڈیکلیئر کردی NaumanAli TheRealPCB TheRealPCBMedia PAKvZIM ZimCricketv AbidAli AzharAli TestMatch Cricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹیسٹ: عابد علی کی ڈبل سنچری پاکستان نے 510 رنز نز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردیدوسرا ٹیسٹ: عابد علی کی ڈبل سنچری، پاکستان نے 510 رنز نز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی TheRealPCB TheRealPCBMedia PAKvZIM ZimCricketv AbidAli TestMatch Cricket
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »