بینک اور مالیاتی ادارے گرین واشنگ میں اضافے کا بڑا سبب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں بینکوں اور مالیاتی خدمات کی کمپنیوں کی جانب سے گرین واشنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ دنوں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق پچھلے 12 ماہ کے دوران اس عمل میں 70 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

غلط ماحولیاتی معلومات کا رجحان پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے، یہ ایک دھوکہ بازی پر مشتمل مارکیٹنگ چال بازی ہے جسے کمپنیاں اپنے ماحول دوست اقدامات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کے لیے استعمال کرتی ہیں۔ریگولیٹرز صارفین اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانے اور پائیدار سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کے لیے گرین واشنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں حالانکہ ابھی تک گرین واشنگ کی کوئی قانونی تعریف موجود نہیں ہے۔

بینکنگ اور مالیاتی خدمات کی نمائندہ انجمن یو کے فنانس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس شعبے کی فرموں نے ماحولیاتی اور سماجی ذمہ داری کو اپنی حکمت عملی میں بنیادی اہمیت دی ہے۔ اس نے مزید کہا کہ وہ شفافیت اور ای ایس جی پروڈکٹ لیبلنگ پر ریگولیٹرز کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

-دنیا بھر میں بینکوں اور مالیاتی خدمات کی کمپنیوں کی جانب سے گرین واشنگ کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ دنوں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو؛ چرچ کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 50 زخمیزخمیوں میں 4 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اقتصادی جائزہ: آئی ایم ایف کی ٹیم اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گیاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کے اقتصادی جائزے کے لیے اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقتصادی جائزہ: آئی ایم ایف کی ٹیم اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گیاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کے اقتصادی جائزے کے لیے اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیااسلام آباد : پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا معاہدہ طے پاگیا ، جس کے تحت پاکستانی کمپنیاں سعودی عرب میں کام کرسکیں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک سے دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے: نگران وزیر اعظمنگران وزیراعظم کے زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مستونگ اور ہنگو میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، جاں بحق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »