بینک اکاؤنٹ کی کونسی اقسام سے آپ منافع کماسکتے ہیں؟

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا تو آسان سا ہے لیکن اکاؤنٹ کھلواتے ہوئے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہوتا ہے کہ کون سا اکاؤنٹ آپ کیلئے مناسب ہے اور کن اکاؤنٹس سے کتنے وقت کے بعد منافع کما سکتے ہیں،جانیے SoniaKaramat1 کی اس رپوٹ میں SamaaTV

Posted: Sep 27, 2021 | Last Updated: 47 mins ago

وہ افراد جو 18 سال سے کم عمر ہیں ابتدائی طور پر 100 روپے بینک میں جمع کروا کے اپنا اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں، اکاؤنٹ کھلوانے کیلیے ان کے والدین یا کسی سرپرست کا اُن کے ساتھ ہونا ضروری ہے، جس کیلیے انہیں اپنا بے فارم، والدین کا شناختی کارڈ اور سیلری سلپ فراہم کرنی ہوتی ہے۔ اگر آپ کا مقصد رقم محفوظ کرنے کے ساتھ ساتھ منافع کمانا بھی ہے تو آپ کو سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا چاہیے جس پر رکھوائی گئی رقم پر آپ کو ہر ماہ منافع ملتا ہے۔ اس اکاؤنٹ میں جمع کروائی ہوئی رقم پر ہر سال رمضان کی پہلی تاریخ کو زکوۃ کی کٹوتی ہوتی ہے۔ زکوۃ کی کٹوتی سے بچنے کیلیے آپ کو اکاؤنٹ کھلواتے ہوئے یا رمضان سے ایک ماہ پہلے زکوۃ ڈیکلیریشن فارم جس کو سی زیڈ 50 بھی کہتے ہیں، بینک کو فراہم کرنا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SoniaKaramat1 Profit! are we are talking about interest here?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چمن:پاک افغان بارڈر پر نیشنل بینک کی برانچ کھول دی گئینیشنل بینک آف پاکستان نے وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایت پر پاک افغان بارڈر پر نئی برانچ کھول دی ہے، پڑھیے saeedachakzai4 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0648\u0688 19 \u06cc\u0627 \u0688\u06cc\u0646\u06af\u06cc\u060c \u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0645\u0627\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0631\u0642 \u06a9\u06cc\u0633\u06d2 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba\u061f\u062f\u0648\u0646\u0648\u06ba \u0628\u06cc\u0645\u0627\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u0627\u0641\u06cc \u062d\u062f \u062a\u06a9 \u0627\u06cc\u06a9 \u062f\u0648\u0633\u0631\u06d2 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u062a\u06cc \u062c\u0644\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba \u062a\u0648 \u0627\u0633 \u0644\u06cc\u06d2 \u06a9\u0648\u0648\u0688 \u06a9\u0648 \u0644\u0648\u06af \u0688\u06cc\u0646\u06af\u06cc \u06cc\u0627 \u0688\u06cc\u0646\u06af\u06cc \u06a9\u0648 \u06a9\u0648\u0648\u0688 \u0633\u0645\u062c\u06be \u0633\u06a9\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا بستر کبھی بھی گول ہوسکتا ہے، خواجہ آصفرہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ آپ کی مقامی پارٹی قیادتوں میں لڑائیاں ہیں، کارکن خدا کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد پید اکریں۔ امیرمحترم_کورہاکرو ایں خواب است و محال است و جنوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر شہباز شریف سے مشورہ نہیں کریں گے آج نواز شریف اور اشرف غنی ایک جیسی زندگی گزار رہے ہیں‘جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نیب کے ملزم ہیں اس لیے ان سے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ہمسایہ ملک ہے، ان کا موقف قابل تحسین ہے، ہم مشکور ہیں، ذبیح اللّٰہ مجاہدذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ چین اور روس نے بھی ہمارے حق میں اقوام متحدہ میں بات کی، افغانستان سے ہمسایہ ممالک کے تعلقات بھی ضروری ہیں ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

\u0646\u0626\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u0634\u0631\u0628\u0627 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0627\u0633\u062a\u0639\u0645\u0627\u0644 \u0634\u062f\u06c1 \u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0637\u0644\u0628 \u0628\u0691\u06be \u06af\u0626\u06cc\u0634\u06c1\u0631\u06cc \u0634\u0631\u062d \u0633\u0648\u062f \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0648\u062c\u0648\u062f \u0645\u0627\u06c1\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0642\u0633\u0627\u0637 \u067e\u0631 \u06cc\u0627 \u0646\u0642\u062f\u060c \u0645\u0642\u0627\u0645\u06cc \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06c1 \u0645\u06c1\u0646\u06af\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u06cc\u06ba \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u062e\u0631\u06cc\u062f \u067e\u0627\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »