بیلجیئم : تقریبا 8 ہزار شہریوں کاکورونا پابندیوں کے خلاف مارچ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیلجیئم : تقریبا 8 ہزار شہریوں کاکورونا پابندیوں کے خلاف مارچ COVID19 CoronavirusPandemic Belgium CoronaSanctions CoronaLockdown Protests Police NoVaccinePassports Coronavirus BelgiumMFA WHO

مظاہرے کے شرکا نے نعرے بازی اور آتش بازی کی۔ پولیس نے خاردار تاریں لگا کر مظاہرین کو یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز جانے سے روکے رکھا ۔ یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹرز جانے سے روکنے پر احتجاج پر تشدد صورت اختیار کر گیا۔ پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر پتھراو کیا۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں پولیس

اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے اور 20 سے زئد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کی جانب سے مارچ کی نگرانی کے لیے دو ڈرونز اور ایک ہیلی کاپٹر کا بھی استعمال کیا گیا۔ مظاہرین نے بیلجیئم میں عائد ماسک ،ویکسین پاسز اور لاک ڈاون جیسی پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ چند ہفتوں میں یورپی ممالک میں کورونا کی نئی پابندیوں کے خلاف متعدد احتجاجی مظاہرے دیکھنے میں آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیئے۔جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیئے۔ PunjabUniversity Lahore SindhStudents Sindh AdmissionCancel SindhCMHouse CMPunjabPK GovtofPunjabPK ChMSarwar PU_OfficialPK TeamSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میشاشفیع کیخلاف ہتک عزت کے دعوے میں گواہ صبا حمید کے بیان پر جرح مکملOhhhhhh just shut she's her mother تصویر دیکھو اور خبر دیکھو شرم کرو تصویر ایسی لگاتے ہیں خبر پہ بغیرت 😡😡😡
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیاشہریوں کے انگوٹھے کے نشانات حاصل کرنے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا arynewsurdu Fingerprint se bhi data chori krenge kya ? ہمارے علاقے میں بھی بہت سے لوگوں کے نام سمز نکالی گئی ہیں لیکن وہ ان کے استعمال نہیں ہے پتہ نہیں یہ ڈیٹا ان کو کہاں سے ملا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہسانحہ سیالکوٹ اسلام اور پاکستان کے خلاف سازش قرار، قومی کمیشن کے قیام کا مطالبہ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548 سازش کرنے والے خود اسلامی کنجر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ - ایکسپریس اردوصوبے میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران کے ایٹمی گھر کے قریب بڑا دھماکا11:29 PM, 4 Dec, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, تہران : ایران کے بڑے ایٹمی گھر ننتاز کے قریب بڑا دھماکا ہوا۔ دھماکے کے بعد شعلے آسمان کی طرف بلند ہوگئے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »