بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرموں سے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیا

بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرموں سے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیا

Baroness Warsi’S, Britian

28/01/2022 8:37:00 AM

بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرموں سے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیا

برطانیہ میں آبائی تعلق کی بنیاد پر ایک مجرم کی تو شہریت منسوخ کی جا سکتی ہے جبکہ دوسرے کی نہیں: سعیدہ وارثی

28 جنوری ، 2022ہاؤس آف لارڈز کی رکن بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرم شہریوں سے برتے جانے والے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیا ہے۔برطانوی دارالامرا سے خطاب میں سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے سوال کیا ہے کہ ایک ہی جیسے جرائم میں ملوث برطانوی شہریوں میں امتیازی سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟

سعیدہ وارثی نے کہا کہ آبائی تعلق کی بنیاد پر ایک مجرم کی توبرطانوی شہریت منسوخ کی جا سکتی ہے جبکہ دوسرے کی نہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے کو تقسیم کرنے والی اس پالیسی کو ختم کرنا ہوگا، قانون تمام برطانوی شہریوں کےلیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں برطانیہ میں ایک سابق مسلمان رکنِ پارلیمنٹ نصرت غنی نے کہا تھا کہ انہیں مسلمان ہونے پر وزیر کے عہدے سے برطرف کیا گیا تھا۔

مزید پڑھ: Geo News Urdu »

Sami Ibrahim Revealed Big Inside Story | PM Shehbaz Sharif vs Establishment | Tajzia

Sami Ibrahim Revealed Big Inside Story | PM Shehbaz Sharif vs Establishment | Tajzia#SamiIbrahim #PMShehbazSharif #EstablishmentBreaking News | Latest News |... مزید پڑھ >>

Bravo.!!

قانون تمام برطانوی شہریوں کیلئے ایک جیسا ہونا چاہیے، سعیدہ وارثیبرطانیہ میں ہاؤس آف لارڈز کی رکن بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے سوال کیا ہے کہ ایک ہی جیسے جرائم میں ملوث برطانوی شہریوں میں امتیازی سلوک کیوں کیا جارہا ہے؟ تفصیلات جانیے: DailyJang

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے

نواز شریف کی واپسی اور عمران خان کی حکومت، منظوروسان کی بڑی پیش گوئیخیرپور: پیپلز پارٹی کے رہنما منظوروسان نے پیش گوئی کی ہے کہ 3ماہ میں بہت کچھ ہونے والا ہے، عمران خان کہے گا میرا کیا قصورہے آج تک ایک بھی پوری نہیں ہوئی - یہ پیشگوئی نہیں نشے میں اول فول ہے

نظام کی تبدیلی کی بازگشت اور ایمنسٹی کی رپورٹملکی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو اس وقت سیاست میں ایک ارتعاش سا محسوس ہو رہا ہے۔ ہر طرف سے بھانت بھانت کی بولیاں سنائی دے رہی ہیں۔ کوئی تین ماہ

کورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہےفواد چوہدریکورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہے،فواد چوہدری FawadChaudhry PTIGovernment CoronaPolices TransparencyInternational MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، تمام مقدمات کی سماعت منسوخچیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بینچ کےکیسز کی کاز لسٹ بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔ یا اللہ خیر... 🤔🤔 Allah Pak jald sehat atta kry ameen Shair e Shahdara Ch wahid Ahmed Vice president Pmln lahore ALLAH kahir kry jaldi thk ho jay ameen

ویب ڈیسک 28 جنوری ، 2022 ہاؤس آف لارڈز کی رکن بیرونس سعیدہ وارثی نے برطانیہ میں مجرم شہریوں سے برتے جانے والے امتیازی سلوک پر سوال اٹھا دیا ہے۔ برطانوی دارالامرا سے خطاب میں سعیدہ وارثی نے برطانوی حکومت سے سوال کیا ہے کہ ایک ہی جیسے جرائم میں ملوث برطانوی شہریوں میں امتیازی سلوک کیوں کیا جا رہا ہے؟ سعیدہ وارثی نے کہا کہ آبائی تعلق کی بنیاد پر ایک مجرم کی توبرطانوی شہریت منسوخ کی جا سکتی ہے جبکہ دوسرے کی نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ معاشرے کو تقسیم کرنے والی اس پالیسی کو ختم کرنا ہوگا، قانون تمام برطانوی شہریوں کےلیے ایک جیسا ہونا چاہیے۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں برطانیہ میں ایک سابق مسلمان رکنِ پارلیمنٹ نصرت غنی نے کہا تھا کہ انہیں مسلمان ہونے پر وزیر کے عہدے سے برطرف کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کے مذہب کا معاملہ ایک حکومتی وہپ کے ذریعے اٹھایا گیا تھا جس کی وجہ سے انہیں 2020 میں وزیر کے عہدے سے برطرف کیا گیا۔