بیروت دھماکے میں زخمی ہونے والی لبنانی اداکارہ کی 6 گھنٹے طویل سرجری - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

میرا آدھا چہرہ اور جسم خون میں ڈوبا ہوا تھا،عمارت کی 22 منزلوں سے ننگے پاؤں خود نیچے پہنچی اور مدد طلب کی، اداکارہ مزید پڑھیں Beirut Lebanon DawnNews

لبنانی اداکارہ نادین نسیب نجیم نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 4 اگست کو بیروت میں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئیں اور ان کی 6 گھنٹے طویل سرجری بھی ہوئی۔

بیروت میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں درجنوں عمارتیں منہدم ہوگئیں، درجنوں گاڑیاں اور دیگر تنصیبات بھی شدید متاثر ہوئیں۔دھماکا اس قدر شدید تھا کہ ان کی آوازیں پڑوسی ملک اسرائیل کے شہر قبرص تک سنی گئیں اور اسے ہیروشیما اور ناگاساکی کے دھماکوں کے بعد بدترین دھماکا قرار دیا جارہا ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ اگر آپ میرے گھر آئیں اور ہر جگہ خون دیکھیں تو حیران رہ جائیں گے کہ ہم ابھی تک کیسے تک زندہ ہیں۔لبنانی اداکارہ کی جانب سے شیئر کیے گئے ویڈیو کلپ میں ان کے گھر میں ٹوٹے ہوئے شیشے، دیواروں میں دراڑیں پڑی تھیں اور ٹوٹا ہوا فرنیچر ہر جگہ موجود تھا۔

نادین نسیب نجیم کے علاوہ متعدد لبنانی شخصیات نے بھی سوشل میڈیا پر اپنے تباہ شدہ گھروں کی ویڈیوز شیئر کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، 4ہزار زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 100 سے تجاوز کر گئی، 4ہزار زخمی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے میں کتنے پاکستانی زخمی اور جاں بحق ہوئے ہیں ؟ افسوسناک خبر آ گئیبیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن )لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے میں ایک پاکستانی بچہ جاں بحق اور 4 زخمی ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے سے لرز اٹھا، 78 ہلاک اور4 ہزار سے زائد افراد زخمی - ایکسپریس اردوریڈ کراس نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں کئی گنا اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے: پاکستانی بچہ جاں بحق، 4 افراد زخمیلبنان کے دارلحکومت بیروت کےد ھماکوں میں 1 پاکستانی بچہ جاں بحق اور 4 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوگئی ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروت دھماکے میں پاکستانی سفارتخانے کو بھی نقصان پہنچنے کا انکشافبیروت (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے سے پاکستانی سفارتخانے کو بھی معمولی نقصان پہنچا ہے۔گزشتہ روز بیروت کی بندرگاہ پر اسلحے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »