بیروت دھماکہ: 113 ہلاکتیں، چار ہزار زخمی، لبنان میں تین روزہ سوگ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کی شام ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 113 تک پہنچ گئی ہے۔

بین الاقوامی برادری کی جانب سے لبنان میں ہونے والے دھماکے پر تشویش اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

امونیم نائٹریٹ متعدد مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہے لیکن زیادہ تر اسے زرعی شعبے میں کھادوں میں استعمال کیا جاتا ہے تاہم یہ آتشیں مواد کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔دھماکے سے قبل بندرگاہ میں متاثرہ مقام پر آگ لگی دیکھی گئی جس کے بعد ایک بڑا دھماکہ ہوا اور جائے حادثہ پر نارنجی رنگ کے بادل چھا گئے چونکہ یہ آگ پکڑتی ہے اس لیے اسے محفوظ رکھنے کے لیے سخت اصول و ضوابط وضع کیے جاتے ہیں۔ اس میں یہ بھی دیکھنا ہوتا ہے کہ جہاں اسے محفوظ رکھا جائے وہاں آگ لگنے کا خطرہ نہ ہو اس کے علاوہ وہاں کوئی پائپ، اخراج کے لیے راستے نہ ہوں جہاں یہ جمع ہو سکے۔لبنان میں اس وقت سیاسی کشیدگی جاری ہے۔ حکومت کے خلاف زبردست عوامی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ عوام موجودہ معاشی بحران سے نمٹنے کے حکومتی فیصلوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ حکومت سرحد پر اسرائیل کے ساتھ جاری کشیدگی سے بھی نمٹ رہی...

رفیق حریری ملک کے نامور سنّی سیاست دانوں میں سے ایک تھے۔ ان کی موت جس وقت ہوئی اس عرصے میں وہ شام کی طرف سے ملک میں 1976 سے تعینات کیے گئے فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کررہے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیروت میں دھماکے سے ہونے والی تباہی، تصاویر میں - BBC News اردولبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے زوردار دھماکے کے نتیجے میں جانی نقصان کے علاوہ عمارتیں اور املاک بھی تباہ ہوئیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیروت دھماکہ: ’میں سمجھا کہ بس میں مرنے والا ہوں‘ - BBC News اردو’یہ سب مجھے سنہ 2000 کی یاد دلا رہا ہے جب اسرائیل لبنان پر بمباری کر رہا تھا اور میں وہیں متاثرہ علاقے کے قریب موجود تھا اور میں سمجھا تھا کہ میں مرنے والا ہوں ایسا ہی میں نے آج بھی محسوس کیا۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 78 ہو گئیلبنان کے وزیراعظم حسن دیاب نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے اس گودام میں ہوئے جہاں 2785 ٹن ایمونیم نائٹریٹ رکھا ہوا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »