بیرون ملک سفر کو آسان بنانے کیلیے کینیڈین وزیر اعظم کا بڑا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرون ملک سفر کو آسان بنانے کیلیے کینیڈین وزیر اعظم کا بڑا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Canada

تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے سفر کیلیے کورونا ویکسین پاسپورٹ متعارف کروادیا ، کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اعلان کیا ہے کہ شہریوں کے بیرون ملک سفر کوآسان بنانے کیلیے کینیڈا ایک معیاری ویکسین پاسپورٹ لانچ کررہا ہے۔

اس حوالے سے کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ پروف آف ویکسینیشن سرٹیفکیٹ میں کینیڈین شناختی نشان ہوگا اور یہ بین الاقوامی سمارٹ ہیلتھ کارڈ کے بڑے معیار کو پورا کرے گا۔ حکام کے مطابق اس میں پاسپورٹ ہولڈر کا نام ، تاریخ پیدائش اورکون سی کورونا ویکسین کب دی گئی ، اس حوالے سے تفصیلات موجود ہوں گی۔ ٹورنٹو ا سٹار اخبار کا کہنا ہے کہ کینیڈین شہری تیس نومبر سے ویکسینیشن کے ثبوت کے بغیر اندرون اور بیرون ملک پرواز نہیں کر سکیں گے ۔

کینیڈا میں 73 فیصد سے زائد شہریوں کی مکمل ویکسی نیشن ہوچکی ہے، کینیڈین وزیر اعظم نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ اس وبا کو ختم کرنے کیلیے وہ جلد از جلد ویکسین لگوائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کی قیمت بڑھنے سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خاندانوں کو فائدہ ہو رہا ہے: گورنراسٹیٹ بینک رضا باقربرطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا تھا کہ ’بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے خاندانوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں بدترین مہنگائی کے خلاف عوام کے ساتھ کھڑے ہیں: بلاولOK pls bring Mr 10%, Pakistani Nation is missing him Alot Bilwal sb awam tou let chuke Hain mehngai se ab ap dekh lain ap ne kia kerna he. کنجر، ان کی امداد کر اپنے لوٹے ہوئے مال میں سے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دسمبر میں ملک کی تاریخ کا بدترین گیس بحران آ رہا ہے:احسن اقبالHar sal anda a kj new dso Garmiyon main gas nhi hoti تو پھر ہم لکڑیاں جمع کر لے 😂🤣
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا ملک بن گیامعروف بین الاقوامی جریدے 'دی اکانومسٹ' نے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔‎ دی اکانومسٹ کی رپورٹ کے مطابق ‎مہنگائی کے اعتبار سے پاکستان یہ ہی تو تبدیلی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے بڑھ گئیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 22 ہزار 220 روپے ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان دنیا کا چوتھا۔۔بھارت 16واں مہنگا ترین ملک بن گیاانٹر نیشنل جریدے 'دی اکانومسٹ' نے 43 ممالک میں مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »