بیروت: حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی گاڑی تباہ کرنے کا دعویٰ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیروت: (دنیا نیوز) مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے، حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی گاڑی تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوجی گاڑی کو بارڈر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ حزب اللہ کے حسن زبیب اور یاسر داہر برگیڈ نے اسرائیلی گاڑی کو تباہ کیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی کارروائی میں مارے گئے ہیں۔ اس کارروائی کے بعد اسرائیلی فورسز نے لبنان کے جنوبی علاقوں پر گولہ باری شروع کر دی ہے۔ خیال رہے کہ دو ہزار چھ کے بعد پہلی بار حزب اللہ نے اسرائیل میں کارروائی کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ کشیدگی کا آغاز اسرائیل کی شام میں حزب اللہ کے دو افراد کی ہلاکت اور بیروت میں اسرائیلی ڈرون گرنے سے ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سر ظفر اللہ خان کا یوم وفاتسر ظفر اللہ خان پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں 8 محرم ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے 8 محرم الحرام کی رات سے یوم عاشور کی رات تک شہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سرفراز کا جماعت اسلامی کے مارچ کی حمایت کا اعلانسرفراز کا جماعت اسلامی کے مارچ کی حمایت کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلانپاکستان کا بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو کل قونصلر رسائی دینے کا اعلان SMQureshiPTI ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK kulbhushanjadhav
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا کچرا صاف کرنے کا ٹاسک میرے چیئرمین نے دیا: وزیر بلدیاتوزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی کا کچرا صاف کرنے کا ٹاسک مجھے میرے چیئرمین نے دیا، سندھ میں ہماری حکومت ہے اس لیے کراچی میں کچرا صاف کرنے کی 100 فی صد ذمہ داری ہماری ہے۔ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں کتابوں کا اتوار بازار آج بھی کتب بینوں کا منتظر - ایکسپریس اردوانارکلی کے قریب اورینٹل کالج کے باہرفٹ پاتھ پرہزاروں کتابیں ہر اتوار کو سجتی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »