Beirut, Bombblast, People, Killed, Explosion, Lebanon

Beirut, Bombblast

بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک

05/08/2020 10:12:00 AM

بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی Read News Beirut BombBlast People Killed Explosion Lebanon

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک

مزید پڑھ: Waqt News »

ویڈیو: وزيراعظم کی جارحانہ موٹ میں کنونشن سینٹرآمد

غصہ بھی کیا اور پیار سے بھی...;

بیروت میں خوفناک دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئی -بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی، حکام نے چار ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بھی تصدیق کرتے7 ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ بیروت میں زور دار دھماکے سے پورا شہر لرز اٹھا، بین الاقوامی …

بیروت میں خوفناک دھماکے ہلاکتوں کی تعداد 78 ہوگئیلبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 78 تک پہنچ گئی، حکام نے چار ہزار سے زیادہ افراد کے زخمی ہونے کی بھی

بیروت دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 78 ہو گئیلبنان کے وزیراعظم حسن دیاب نے تصدیق کی ہے کہ دھماکے اس گودام میں ہوئے جہاں 2785 ٹن ایمونیم نائٹریٹ رکھا ہوا تھا

پنجاب میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں زبردست کمی -لاہور: پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے صرف 24 نئے کیسز سامنے آئے اور صرف 4 اموات ہوئیں جبکہ شکست دینے والوں کی تعداد 82،563 ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کے نئے کیسز کی تعداد میں زبردست کمی سامنے آئی ، پنجاب میں کورونا وائرس کے صرف 24 …

بیروت میں خوفناک دھماکا، سینکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعاتبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکا ہوا ہے جس کے باعث سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔

بیروت دھماکہ: ’میں سمجھا کہ بس میں مرنے والا ہوں‘ - BBC News اردو’یہ سب مجھے سنہ 2000 کی یاد دلا رہا ہے جب اسرائیل لبنان پر بمباری کر رہا تھا اور میں وہیں متاثرہ علاقے کے قریب موجود تھا اور میں سمجھا تھا کہ میں مرنے والا ہوں ایسا ہی میں نے آج بھی محسوس کیا۔‘