بیان حلفی اگلی سماعت میں جمع نہ ہوا تو فرد جرم عائد کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم مبینہ بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس میں ذاتی حیثیت میں عدالت کے سامنے پیش ہوگئے، عدالت نے اگلی سماعت میں بیان حلفی جمع نہ ہونے کی صورت میں فرد جرم عائد کرنے کا عندیہ دیدیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے مبینہ بیان حلفی کی خبر پر توہین عدالت کے کیس میں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگلی سماعت تک اصل بیان حلفی پیش نہ کیاگیا تو فردجرم عائد کی جائےگی۔

دی نیوز کے ایڈیٹر عامر غوری اور ایڈیٹر انویسٹی گیشن انصار عباسی بھی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ جنگ گروپ کے ایڈیٹر انچیف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی گئی۔ اس پر عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ لطیف آفریدی صاحب کی بہت قربانیاں ہیں وہ اس عدالت کی جانب سے بھی معاون ہوں گے۔ اٹارنی جنرل نے رانا شمیم کا اصل حلف نامہ برطانیہ سے منگوانے کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے لکھا گیا خط اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کراتے ہوئے اسے عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی استدعا کردی گئی۔

چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ توہین عدالت کے قوانین مفاد عامہ کے انٹرسٹ کا تحفظ کرتے ہیں، بیانیے کے ذریعے اس ہائیکورٹ پر دباؤ ڈالا گیا، اخبار نے خبر شائع کر دی کہ جج کو فون کرکے کہا گیا شخصیت کو رہا نہیں کرنا، یہ رائے بنائی گئی کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججزنے سمجھوتہ کیا ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون وکیل نے کمرہ عدالت میں ملزم کا منہ کالا کردیاملزم کی عبوری ضمانت میں عدالت نے 16 دسمبر تک کی توسیع دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہسری لنکا میں موجودحفیظ عامر شعیب سمیت پاکستانی کھلاڑیوں کے بارے میں اہم خبراس وقت پاکستان کے آٹھ کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف سری لنکا میں لنکا پریمیئر لیگ کیلئے موجود ہے۔ Mashallah Pakistani reall hero's I love you brothers
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں بچے جوش میں آگئے تھے۔جوانی میں ہم بھی جوش میں آجاتے تھے۔پرویز خٹک کی انوکھی منطقوزیر دفاع کی سیالکوٹ واقعہ پر انوکھی منطق کیونکہ بات گھر میں آ چکی ہے دوسروں پر الزام تراشی کرنے والے پروپیگنڈا برگیڈ کو سانپ سونگھ گیا ہے Our ab jab borhey hain tu sathya ge hain مائنڈ سیٹ ہے منطق کس بات کی جناب
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 10 روپے ہے، سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »